30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
والدین زوجہ نے بہو کو کچھ زیور واسطے تالیف دیا، یہ سمجھ کر کہ کہا ہمارے گھر میں رہے گا ہر وقت ہمارے اختیار میں ہوگا جب چاہیں دوسرے کام میں لائیں گے جیسا تاجر بطور رعایت دیا کرتے ہیں،اپنے گھر کی زیبائش کے لئے نہ کہ بطور تملیك اس صورت میں اس کے مالك والدین ہیں یا نہیں۔ |
٢٠٣ |
ہبہ سے رجوع مکروہ تحریمی ہے۔ |
٢٠٦ |
|
جہیز ہمارے بلاد کے عرف عام شائع میں خاص ملك زوجہ ہوتا ہے جس میں شوہر کا کچھ حق نہیں طلاق ہوئی تو کُل لے لے گی وار مرگئی تو اسی کے ورثاء پر تقسیم ہوگا۔ |
٢٠٣ |
موہوب لہ، مِلك سے خروج مانع رجوع ہبہ ہے۔ |
٢٠٨ |
|
عورتیں جو بے تکلف اموالِ شوہر استعمال میں رکھتی ہیں ان سے وُہ ان کی ملك نہ ہوں گے۔ |
٢٠٣ |
عاریت سے بحالتِ بقاء ہر وقت رجوع جائز وحلال ہے۔ |
٢٠٨ |
|
عوض ومعوض ایك مَلك میں جمع نہیں ہوسکتے۔ |
۲۰۳ |
جو اشیاء عاریتًا لی جائیں وہ اگر بلا تعدّی ہلال ہوجائیں تو ضمان لازم نہیں۔ |
٢٠٨ |
|
بلادِشام وغیرہ میں اس امید پر مہر بڑھاتے ہیں کہ عورت کثیر جہیز لائے گی۔ |
٢٠٤ |
مستعارشئی میں اگر بحالتِ استعمال نقصان آجائے تو ضمان لازم نہیں بشرطیکہ استعمال معہور ہو۔ |
٢٠٨ |
|
ہلاك موہوب مطلقًا مانع رجوع ہبہ ہے۔ |
۲۰۴ |
اگر عاریت کسی وقتِ معین تك ہو اور لینے والا واپسی پر قدرت کے باوجود وقتِ معیّن کے بعد بھی اپنے پاس اسے روکے رکھے تو اب ہلاك ہونے پر ضامن ہوگا اگرچہ وقتِ معیّن کے بعد استعمال نہ کی ہو۔ |
٢٠٩ |
|
قرابت محرمہ اور زوجیت دونوں مانع رجوع ہبہ ہیں۔ |
٢٠٥ |
فتوٰی جب مختلف ہو توظاہر الروایۃ کی طرف رجوع واجب ہے۔ |
٢٠٩ |
|
عوض صریح موانع رجوع ہبہ سے ہے۔ |
٢٠٦ |
باپ نے بیٹے کی شادی اپنے صرف سے کی اب بہو کا جہیز روکتا ہے کہتا ہے میں نے جو شادی میں صر ف کیا ہے اس کے عوض میں نے یہ مال رکھ لیا ہے، اس مال اسباب کی مالك زوجہ ہوگی یا والدِ زید۔ |
٢١٠ |
|
ہبہ میں جہاں رجوع کا اختیار ہو وہاں بھی رجوع سے گنہگار ہوگا۔ |
٢٠٦ |
باپ کے انتقال کے بعد بکر نے اپنی دو چھوٹی بہنوں کی پرورش کی، ان کی شادیاں بھی بعد بلوغ کردیں، خرچ پرورش و شادی مال متروکہ مشترکہ سے کیا، یہ خرچ بکر کو ان دو٢ چھوٹی بہنوں سے مجرا ملے گا یانہیں۔ |
٢١١ |
|
دے کر پھیرنے والامثل کُتّے کے ہے کہ قے کرکے پھر کھالے۔ |
٢٠٦ |
بحکمِ دیانت بحالت عدم وصی وارثان کبیر کو وارثانِ صغیر کو پرورش کرنا، ان کے کھانے پینے کی چیزیں ان کے لئے خریدنا اوران امور میں ان کا مال بے اسراف و تبذیر ان پر اٹھانا شرعًا جائز ہے جبکہ وُہ بچے ان کے پاس ہوں۔ |
٢١٢ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع