دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

التملیك حتی یرد علیہ بماقدم من قول القنیۃ وھل یتأتی مثلہ الاممن لایکاد یفھم مایخرج من رأسہ فکیف یجعل علی مثلہ کلام مثل ھذا الجلیل النبیل،ولذا لمالم یتضح الامرعند العلامۃ السیّدالطحطاوی اسقط لفظ الام من کلام البحر واقتصر علی قولہ ھل ھذا الحکم المذکورفی الاب یتأتی فی الجد [1]الخ لکن العلامۃ الشرنبلالی فی غنیۃ لم یستبعدہ فقال قال صاحب البحر ھل ھذ االحکم المذکور فی الاب یتأتری فی الام والجد صارت واقعۃ الفتوی ولم ارفیھما نقلا صریحا[2] اھوقال العلامۃ الشامی تردد فی البحر فی الام والجد [3]الخ وقال الرملی ماسمعت فانماالامرمافتح المولٰی سبحانہ وتعالٰی ان لاتردد فی الحاق الام بالاب فی کون التجھیز منھا تملیکا لمکان العرف وانما تردّد رحمہ اﷲتعالٰی فی قبول

 

جہیز دینا تملیك میں ظاہر ہے۔یہاں تك اس پر وارد ہو وُہ قنیہ کے قول سے مقدم گزرا۔اور نہیں حاصل ہوتا اس کی مثل مگر صرف اس شخص سے جو یہ نہ سمجھتا ہوکہ اس کے سر سے کیا خارج ہورہا ہے،تو ایسے عظیم الشان عالم نبیل کے کلام کو اس قسم کے بیہودہ مؤقف پر کیسے محمول کیا جاسکتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ جب علّامہ سیّد طحطاوی پر یہ امر واضح نہ ہوسکا تو انہوں نے کلام بحر سے لفظ ام کو حذف کرتے ہوئے اس قول پر اکتفاء فرمایا کہ کیا یہ حکم جو باپ کے بارے میں مذکور ہے دادا کے لئے حاصل ہوگا الخ لیکن علامہ شرنبلالی نے اس کو مستبعد نہ جانتے ہوئے غنیـہ میں فرمایا کہ صاحب بحرنے کہا کیا یہ حکم جو باپ کے بارے میں مذکور ہے ماں اور دادا کے لئے حاصل ہوگا؟ یہ فتوٰی سے متعلق ایك واقعہ پیش آگیا ہے اور میں نے اس میں کوئی صریح نقل نہیں دیکھی۔علامہ شامی نے فرمایا کہ بحر میں ماں اور دادا کے بارے میں تردّد کیا،رملی نے فرمایا کہ میں نے نہیں سنا،بے شك معاملہ جو مولٰی سبحٰنہ وتعالٰی نے منکشف فرمایا وُہ یہ ہے کہ صاحبِ بحر نے ماں کو باپ کے ساتھ اس حکم میں ملحق ماننے میں تردّد نہیں فرمایا کہ ماں کی طرف سے دیا جانے والاجہیز عرفًا تملیك ہے البتہ صاحبِ بحر

 


 

 



[1] حاشیۃ الطحطاوی علی الدرالمختار باب المہر دارالمعرفۃ بیروت ٢/٦٧

[2] غنیۃ ذوی الاحکام حاشیۃ الدررالاحکام باب المہر مطبعۃ احمد کامل دارسعادت بیروت ١/٣٤٨

[3] ردالمحتار باب المہر داراحیاء التراث العربی بیروت ٢/٣٦٧

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن