دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

المعروف کالمشروط۔

١٩٥

اس حدیث کامطلب جس میں فرمایا گیا کہ جن کا نکاح ہوا اور ان کی نیت میں اداءِ مہر نہیں وُہ روزِ قیامت زانی وانیہ اٹھائے جائیں گے۔

١٩٩

عقد سے پہلے یہ طے ہوا کہ مہر مؤجل باجل دوسال ہے دو٢سال کے اندر بعوض مہر ساڑھے پانچ ہزار روپے جائداد غیر منقولہ زوجہ کے نام شوہر خرید دے گا یا نقد ادا کرے گا مگر وقتِ عقد صرف اتنا کہا گیا کہ مہر موءجل مطلق ہوگا یا باجل دوسال مؤجل ۔

١٩٥

باب الجہاز (جہیز)

٢٠١

زید نے اپنے نواسے خالد کی منگنی میں ایك زیور اس کے والد عمرو کو دے کر کہا کہ یہ تمہارے لڑکے کی طرف سے بطور نشانی لڑکی کو پہناتا ہوں اُس وقت خالد نابالغ تھاعمرو نے قبول کرکے لڑکی کو خالد کی طرف سے پہنادیا اب لڑکا لڑکی جوان ہیں لڑکا طلاق پر آمادہ ہے زیور وغیرہ واپس ہوئے، زید کہتا ہے وُہ زیور جو میں نے دیا تھا مجھے ملے، لڑکا کہتا ہے کہ مجھے، عمرو کہتا ہے مجھے ملنا چاہئے۔ کون مستحق واپسی ہے۔

١٩٧

جہیز کا مالك بی بی کی حیات میں اس کا شوہر ہے یا وہ خود۔

٢٠١

نابالغ کو ہبہ کیا اس کے باپ نے قبضہ کرلیاتو ہبہ تام ہوگیا۔

١٩٨

اگر شوہر اس زیور میں بے اذن زوجہ تصرف کرے جو اسے جہیز میں ملاتھا تو نافذ ہوگا یانہیں۔

٢٠٢

ذی رحم محرم کو ہبہ کیا تو واپس نہیں لے سکتا۔

١٩٨

باپ جو چیز اپنی صحت کی حالت میں بیٹی کو سونپ دے وہ اس سے واپس نہیں لے سکتا نہ اس کے وارثوں کے لینے کا کوئی حق۔

٢٠٢

والدین نے بخیال دُنیا اس قدر وسیع مہر بندھوایا کہ لڑکا کسی طرح ادا نہیں کرسکتا، لڑکے نے اس خیال سے کہ منظور نہ کروں گا تو نکاح منظور نہ ہوگا منظور کرلیا، بالغہ لڑکی نے کچھ دن بعد بخوشی معاف کردیا، چند لوگ کہتے ہیں یہ نکاح ناجائز ہے اور صحبت حرام۔

١٩٩

ان شہروں میں یہ متعارف ہے کہ جوڑا دُولھا کی جانب سے دُلھن کو بھیجا جاتا ہے بایں اُمید کہ اُدھر سے بہت زیور وغیرہ ملے گا لہذا جوڑے بہت گراں قیمت اور اس کے ہمراہ اور کچھ بھی بیجھا جاتا ہے اورصراحت بھی ہوتی ہے کہ ادھر سے دوسوکا جائے گا تو اُدھر سے چارسو کا آئےگا۔ اس صورت میں کیا جُدائی پر واپس لیا جا سکتا ہے یا نہیں، اور اگر ہلاك کردے تو کیا حکم ہوگا۔

٢٠٢

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن