دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

ہندہ مدعیہ نے گواہوں سے ثابت کیا کہ میرا مہر ایك لاکھ روپے تھا شوہر نے گواہوں سے یہ ثابت کیا کہ دس ہزار تھا کس کے گواہ معتبر ہوں گے کمی کے یازیادتی کے۔

۱۸۵

نفقہ کے لئے کچھ پاس نہ رہنا مانع صحت مہر نہیں جو مہر میں یں دے دیا وہ عورت کا ہوگیا ۔

۱۹۳

نکاح کے لئے مہر کا ہونا لازم ہے یانہیں، مہر کی نقد ادھار، ان کا کیا شرعی حکم ہے۔

۱۸۹

یہ رواج کہ بہن کو ترکہ نہیں دیتے باطل ومردود ہے۔

١٩٣

اگر عورت چاہے تو سب مہر کو مثل نقد یا اپنے قرضہ کے وصول کرسکتی ہے۔

۱۸۹

اگر طالق ومطلقہ دونوں کہتے ہیں کہ وطی اور دخول نہیں ہوا تو کیا حکم ہے ۔

۱۹۳

زوج نے جو زیور مہر معجل دیا اگر واپس لے لے تومقروض ہوگا یانہیں۔

١٨٩

اگر طالق اور مطلقہ میں خلوت ودخول کے بارے میں اختلاف ہوتو کس کے قول پر اعتماد ہوگا۔

١٩٣

زوج نے پانسو روپے کا مکان منجملہ مہر معجل خرید کر دینے کا وعدہ کیا تو زوجہ مہرمعجل پانے کی مستحق ہے یانہیں۔

١٨٩

ثبوت خلوت صحیحہ یا دخول گواہوں سے ہوگا یاطالق ومطلقہ سے۔

١٩٣

جب تك شوہر مہر معجل ادا نہ کرے نان نفقہ پاسکتی ہے یانہیں۔

١٨٩

جو شخص ایسی بات کا انکار کرے جس میں اس کا نفع ہوتو اس کا قول معتبر نہیں۔ 

١٩٤

مہر غیرمعجل بعد خلوتِ صحیحہ کب سے کب تك پانے کی مستحق ہے، اگر ہر وقت پانے کی مستحق ہوتو جب تك وصول نہ کرلے زوج کے گھر جانے سے انکار کرسکتی ہے یانہیں۔

١٨٩

نفی پر شہادت معتبر نہیں۔

١٩٤

مہر کی اقسام ثلثہ یعنی معجل، مؤجل اور مؤخر کی تعریفات اور احکام کی تفصیل۔

١٨٩

کسی قبیلہ میں رسم ہے کہ عقد سے پیشتر جو شرائط متعلق عقد طے کرنا ہوتے ہیں والدین یا اور اعزّہ طے کرتے ہیں نوشاہ خاموش رہتا ہے جو طے ہوتا ہے اس کا وُہ پابند سمجھا جاتا ہے، اور پابندی کرتا ہے زید اسی قبیلہ کا ہے یہ طے ہوا کہ زید بعد بلوغ زوجہ سسرال میں رہ کر نان ونفقہ کی خبر گیری کرے گا اور بعوض مہر جو پانچ ہزار پانسو روپے ہے جائداد وغیر منقولہ دوسالہ کے اندر زوجہ کے نام خریدو اویگا یا نقد دیگا، زید معاہدوں سے منکر ہے کہتا ہے یہ معاہدہ میرے والد سے ہوا تھا'نہ مجھ سے ، حالانکہ اُس وقت وہ موجود تھا اور بالغ تھا اور کسی بات پر انکار نہ کیا، کیا زید ان معاہدوں کے پورا کرنے کا ذمہ دار نہیں۔

١٩٥

ایك شخص نے نکاح کیا اپنی ساری جائداد کا مہر کیا جائداد علی التوریث چلی آرہی ہے جو ایك کھیت زمین بارانی اور مکان سکنی اور آمدنی خانقاہ ہر قسم حصّہ خود، ایك گاؤں سے کچھ نقد رقم آتی ہے وہ غرض سب جائداد منقولہ وغیر منقولہ بیوی کے نام کرکے ہبہ کردی یہ جائز ہے یانہیں، اگر نہیں تو کیسا مہر لازم ہوگا۔

۱۹۱

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن