30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
متارکہ فسخ ہے طلاق نہیں اگر چہ الفاظِ طلاق سے ہو۔ |
١٦٠ |
شوہر نے مرہ معجل کا چھٹا حصہ وقت نکاح ادا کردیا، اب ہندہ زوجہ کو باقی پانچ حصوں کا مطالبہ قبل افتراق پہنچتا ہے یانہیں، اور اگر رخصت ہوئی خلوت صحیحہ نہ ہوئی تو دعوٰی کا اختیار ہے یانہیں۔ |
١٦٤ |
|
نکاحِ فاسد میں حقیقتًا وطی کر چکا ہو تو مہر مثل ومہر مسمّی میں سے جو کم ہوگا لازم آئے گا۔ |
١٦١ |
مہر کی تعداد شرعی پیمبری کیا ہے اور حضرت خاتونِ جنت کا مہر کیا تھا۔ |
١٦٥ |
|
نکاحِ فاسد میں محض خلوت یا بوس وکنار بشہوت یا غیرفرج میں دخول سے مہر لازم نہیں ہوتا۔ |
١٦١ |
مہر شرعی پر نکاح کیا تو بعد طلاق کتنا مہردے اور (مال عہ٢٥٠) کا سودی قرضدار بھی ہے۔ |
١٦٥ |
|
نکاح فاسد وُہ نکاح ہے جس میں شرائط صحت سے کوئی مفقود ہو مثلًا بے شہود نکاح۔ |
١٦١ |
زید نے اپنی دختر نابالغہ کا عمرو سے نکاح کردیا وکیل نے تصریح کردی کہ جو مہر بندھا ہے وُہ اس وقت نقد لیا جائے گا اور نہ وقت رخصت اور نہ کوئی وعدہ ادائے مہر کا ہے نہ ہنوز رخصت ہوئی ہے تو ہندہ یا اس کے باپ کو جز یاکل مہر کہ مطالبہ کا کس وقت اختیار ہوگا اور اس مہر کو کون سا مہر کہا جائے گا۔ |
١٦٦ |
|
معًا دو٢ بہنو ں سے نکاح فاسد ہے، یونہی ایك کی عدت میں دوسری سے نکاح بھی فاسد ہے۔ |
١٦١ |
مہر مؤجل کے کیا معنی ہیں اور غیر مؤجل کے کیا، اور معجل کے کیا ، اور ان کا کیا حکم ہے۔ |
١٦٦ |
|
نکاح فاسد میں قبل کے بجائے دُبر میں وطی ہوئی تو مہر لازم نہ ہوگا۔ |
١٦١ |
دینار سُرخی کتنے روپے کا ہوتا ہے۔ |
١٦٦ |
|
چونکہ نکاح فاسد میں طلاق دراصل نہیں بلکہ فسخ ہے لہذا اس سے تعدادِ طلاق میں کمی نہ ہوگی۔ |
١٦١ |
دس درہم کی آجکل کے روپے سے قیمت۔ |
١٦٧ |
|
زید نے ہندہ سے دس درہم پر نکاح کیا، ہند میں درہم کا رواج نہیں ، کیا بجائے دس درہم دس درہم بھر چاندی کافی ہوگی یا اس کی تعداد روپے سے پوری کی جائے گا، اگر روپے آنے تجویز ہوں تو کتنے ہوں گے۔ |
١٦١ |
مہر درجہ دوم شرع پیمبری قائم کیاگیا تو قاضی نکاح خواں نے کہ اس کی تعداد کیا ہے، جو قاضی شاہد تھا اس نے کہا(صہ ؎۶۵) روپے۔ |
١٦٧ |
|
کم ازکم مہر دو تولے ساڑھے ساتھ ماشے چاندی ہے۔ |
١٦٢ |
مہر درجہ اول، دوم ،سوم، چہارم کی تعداد کتنی ہے۔ |
١٦٧ |
|
نکاح (مال صہ عہ٢٥٠٠٠) مہر پر ہوا اب شوہر مہر میں اضافہ کرسکتا ہے یانہیں، اگر کرسکتا ہے تو اس کے کیا شرائط ہیں۔ |
١٦٢ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع