30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
برھانہ)لانہ نور دعواہ [1]اھ(ملخصًا)اقول: قولہ وان کان بینھما مسئلۃ مستانفۃ غیر داخلۃ تحت قولہ"وان اقاما"جمع فیہ ما اذا برھن احدھما وکلاھما اولا احد۔فبین احکام الصور الثلاث وقد اختار قول ابی بکر الرازی الذی صححہ قاضیخان فی شرح الجامع الصغیرو السغناقی فی النہایۃ وجزم بہ فی الملتقٰی وقد مہ فی الھدایۃ والتبیین وغیرھما ان لاتحالف الا اذا کان المھر بینھما' فسقط کلا اعتراضی العلامۃ الشامی انہ کان علیہ حذف قولہ"تحالفا"لانہ اذا برھنا لاتحالف وان قولہ"وان برھن احدھما"یغنی عنہ قولہ قبلہ وای اقام بینۃ قبلت الخ فللّٰہ درہ ما امھرہ،وقول الکرخی انھما یتحالفان مطلقا سواء شھد المھر لہ اولھا اولا وصححہ فی المبسوط والمحیط وجزم بہ فی الکنز فی باب التحالف اقول لکن الاول ھوالمذکورفی الجامع الصغیرکما فی ش فترجح بہ بعد تکافؤالتصحیحین خلافا لما فی البحر انہ لم یرمن رجح الاول فلذاجعلناعلیہ المحول وباﷲالتوفیق۔ |
ہوگی اگر مہر مثل بیوی کی تائی کرے اور مہر مثل دونوں کے مابین ہو یعنی کسی کی تائید نہ کرے تو دونوں سے قسم لی جائیگی پھرا گر دونوں نے قسم کھائی یا دونوں نے گواہ پیش کئے تو قاضی مہر مثل کافیصلہ کرے اور اگر صرف ایك نے شہادت پیش کی تو قاضی اس کی شہادت پر فیصلہ دے کیونکہ اس نے اپنے دعوٰی کور وشن کردیا اھ(ملخصا) اقول: اس کا قول"ان کان بینھما"سے نیا مسئلہ شروع کیا ہے یہ پہلے مذکورہ انہوں نے تین صورتوں کو جمع کیا ہے کہ کسی نے گواہ پیش نہ کئے،یا ایك نے کئے،یا دونوں نے کئے،تو تینوں صورتوں کے احکام بیان کئے اور ابوبکر رازی کے قول کو مختار بنایا جس کو قاضی خان نے شرح جامع صغیر میں اور سغناقی نے نہایہ میںصحیح قرار دیا ہے،اور اس پر ملتقٰی میں جزم کیا ہ،اور اسی کو ہدایہ میں اور تبیین وغیرہما میں مقدم رکھا کہ جب مہر مثل دونوں کے دعووں کے درمیان ہوتو دونوں سے علامہ شامی کے دونوں اعتراض سقط ہوگئے کہ مصنّف پر لازم تھا کہ وہ"تحافا"کو حذف کرتے،کیونکہ جب دونوں نے گواہ پیش کردئے تو اب دونوں پر قسم نہیں ہوگی۔اور دوسرا یہ اعتراض کہ اس کا قول"ان برھن احدھما"سے ان کا پہلا قول"وای بینۃ قبلت"مستغنی کرتا ہے الخ تو اﷲ تعالٰی کے لئے ہی مصنّف کی بھلائی ہے انہوں نے کیا مہارت دکھائی۔اور امام کرخی کا قول ہے کہ مطلقًا دونوں قسم دیں،مہرمثل دونوں سے کسی کی تائید کرے یا نہ کرے اس کو مبسوط ومحیط میں صحیح قرار دیا،اور کنز کے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع