30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
نکاح کے بعد معلوم ہوا کہ عورت کے باپ کو شوہر کی ماں نے دودھ پلایا ہے لاعلمی میں ہمبستری ہوچکی مہر کی نسبت کیا حکم ہے۔ |
١٥٦ |
صراحتًا کہی ہوئی بات عرف ورواج وغیرہ سے دلالۃً سمجھی جانے والی بات پر ترجیح رکھتی ہے۔ |
١٥٩ |
|
نکاح فاسد میں متارکہ بالقول ہی ہوسکتا ہے مثلًا یُوں کہہ دے کہ میں نے تیری راہ کھول دی یا تجھے چھوڑا۔ |
١٥٦ |
زیور وغیرہ جو شوہر نے عورت کو دیا اور تملیك صراحتًا یا عرفًا کسی طرح ثابت نہ ہوئی تو اس میں قول شوہر معتبر ہوگا اور وُہ جبرًا واپس لے سکتا ہے۔ |
١٥٩ |
|
نکاح محارم نا دانستہ واقع ہوجائے تو بعد وطی مہر مثل پورا لازم آتا ہے اگرچہ مسمی سے زائد ہو۔ |
١٥٧ |
بلاتملیك شوہر زیور وغیرہ عورت کے برتنے، پہننے اور استعمال کرنے سے ملك عورت ثابت نہیں ہوسکتی۔ |
١٦٠ |
|
ہندہ کا نکاح بالغی میں زید کے ساتھ ہوا رخصت نہیں ہوئی ، ہندہ مہر چاہے تو پاسکتی ہے یانہیں ۔ |
١٥٧ |
گھر مین پہننے کے کپڑے جن کا دینار بحکم نفقہ شوہر پر واجب ہوچکا تھا وُہ دے کر دعوٰی کرے کہ میں نے عورت کو مالك نہیں بنایا تھا تو اس میں شوہر کا قول معتبر نہ ہونا چاہئے۔ |
١٦٠ |
|
نکاح نافذ غیر لازم ہو اور رَد سے پہلے احدالزوجین کا انتقال ہوجائے تو کل مہر لازم ہوگا۔ |
١٥٧ |
عورت نے اقرار کیا کہ یہ چیز شوہر کی ملك تھی پھر دعوٰی کرے کہ اس کی ملکیت میری طرف منتقل ہوگئی ہے توبغیر گواہوں کے عورت کا یہ دعوٰی ثابت نہ ہوگا۔ |
١٦٠ |
|
نکاح موقوف تھا ہنوز نافذ نہ ہوا تھا احدالزوجین نے انتقال کیا تو اصلًا کچھ مہر نہ ملے گا۔ |
١٥٧ |
اپنی زوجہ کو بے طلاق دئے اس کی رضاعی بہن سے بھی نکاح کرلیا جب اس کا حرام ہونا معلوم ہوا تو ثانیہ کو طلاق دینا چاہا وُہ مطالبہ مہر کرتی ہے اس صورت میں صرف تفر یق معتبر ہے یا اس پر طلاق ہوگی اور مہر زوج پر لازم ہوگا یا نہیں۔ |
١٦٠ |
|
زید نے نکاح کیا عورت کو مرد کے قابل نہ پایا طلاق دے دی مہر لازم ہوگا تو کتنا ۔ |
١٥٨ |
ایك بہن نکاح میں ہو تو دوسری سے نکاح فاسد۔ |
١٦٠ |
|
زید نے اپنی منکوحہ کو نکال دیا اور کئی مہینے نان نفقہ نہ دیا پھر طلاق دے دی۔ عورت کا مہر (۴؎ْ صہ۵)تھا زید نے ایك مکان ( صہ؎عہ ) کا بعوض دین مہر رجسٹری کرادیا تھا اب عورت کو بے دخل کردیا، اپنے دئے ہوئے زیور واپس لینے کا دعویدار ہے کیا حکم ہے۔ |
١٥٩ |
نکاح فاسد میں متارکہ واجب ہے۔ |
١٦٠ |
|
جب زن وشو ہ ایك دوسرے کو کچھ ہبہ کریں تو رجوع کا اختیار نہیں اگرچہ نکاح منقطع ہوجائے۔ |
١٥٩ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع