دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

دینار کی قیمت

١٣٧

ہمارے بلاد میں عام مہور بیان تعجیل وتاجیل سے خالی ہوتے ہیں اور رواج یہ ہے کہ اس کے لزومِ ادا کو موت یا طلاق پر موقوف رکھا جاتا ہے۔

١٤٠

سکہ رائجہ سے دینار ودرم کا حساب۔

١٣٧

زنا سے حاملہ سے لاعلمی میں نکاح کیا مرد کہتا ہے میں نے باکرہ سمجھ کر نکاح کیا تھا۔ یہ عذر اسقاطِ مہر کے لئے کافی ہے یا نہیں۔

١٤١

عہدِ پاك رسالت میں سونا فی تولہ سات روپیہ ٧/آنہ ۵-۵/۳پائی تھا۔

١٣٧

مہر مرکب واجب ہوتا ہے،مؤجل کب اور معجل کب۔

١٤٢

مرد نے نان نفقہ بند کرلیا عورت نے مہر کا دعوٰی کیا، اس صورت میں مہر اس کو دلایا جائیگا یانہیں۔

١٣٧

خلوتِ صحیحہ وجوبِ مہر کے لئے ضروری ہے یانہیں۔

١٤٢

مہر کی اگر کچھ مدّت مقرر نہ ہوئی وہاں اس شہر کے عرف وعادات پر عمل ہوگا۔

١٣٨

خلوت صحیحہ کی تعریف کیا ہے۔

١٤٢

وقتِ نکاح مہر مؤجل ومعجل کی تصریح نہ ہوتو کس وقت واجب الادا ہوگا۔

١٣٩

مہر مؤجل کی تعریف۔

١٤٢

مہر معاف کردینا نیك کام ہے یانہیں۔

١٣٩

مہر مؤجل اس وقت واجب الادا ہوگا جب وعدے کا وقت آئے گا، اس سے پہلے عورت اس کا مطالبہ نہیں کرسکتی۔

١٤٢

مدیون کو مہلت دینے یا دین معاف کرنے والا قیامت کے دن عرش کے سایہ میں ہوگا ۔

١٣٩

اگر مؤجل کہا اور کوئی میعاد بیان نہیں کی تو وہ طلاق یا موت تك مؤجل ٹھہرے گا اور بعد فرقت ہی واجب الادا ہوگا۔

١٤٢

مدیونوں سے درگزرکرنے والے کی اﷲتعالٰی نے مغفرت فرمائی اور اس کو جنت میں جگہ بخشی۔

١٣٩

خلوتِ صحیحہ وجوبِ مہر کے لئے شرط نہیں۔

١٤٣

نکاح کے وقت وکیل نے تعدادِ مہر بتائی شوہر کی طرف سے کہا گیا کہ اس کی حیثیت اتنی بھی نہیں کہ اس کا دسواں حصہ ادا کرسکے، وکیل نے کہا کہ مجھ کو مہر کم کرنے کا اختیار نہیں ہے، یہ مہر ایسا نہیں کہ دونوں کی زندگی میں لیا دیا جائے، اس مہر پر نکاح ہوگیا، لڑکی نابالغہ کی رخصت ہوئی مگر بوجہ عدمِ بلوغ وطی نہ ہوئی، لڑکی کا باپ بے مرضی شوہر اپنے گھر لے گیا اور دعوٰی بعض مہر کا بولایتِ خود کرتا ہے، اس صورت میں اس کو مہر دلایا جائےگا یا نہیں۔

١٤٠

وجوبِ مہر عقدِ نکاح سے ہوتا ہے البتہ خلوت سے مہر متاکد ہوتا ہے بایں معنٰی کہ اگر پیش از وطی و خلوتِ صحیحہ طلاق دیتا تو نصف مہر لازم ہوتا اب جبکہ خلوت واقع ہوگئی تو کل لازم آئے گا۔

١٤٣

مہر میں معجل ومؤجل کی وضاحت نہ کی گئی ہو تو وُہ عرف بلد پر رہے گا۔

١٤٠

زید کا ہندہ سے نکاح ہوا اور خلوت بھی ہوگئی مہر مؤجل قرار پایا تھا ہندہ مطالبہ مہر کرتی ہے اور زید کے پاس نہیں جاتی ہے زید ہندہ کے نہ آنے کے سبب مہر دینے سے منکر ہے مطالبہ صحیح ہے یانہیں، ہندہ کے نہ آنے سے مہر ساقط ہوا یا نہیں۔

١٤٣


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن