30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وعھد ابی بکر رضی اﷲتعالٰی عنہ کانت مختلفۃ فمنھا ماکان الدرھم عشرون ماکان عشرۃ قراریط وھو الذی یسمی وزن خمسۃ،ومنھا ماکان اثنی عشر قیراط وھو الذی یسمی وزن ستۃ فلما کان فی زمن عمر رضی اﷲتعالٰی عنہ طلبوا منہ ان یجمع الناس علی نقد و احد فاخذ من کل نوع [1] الخ ومن الدلیل علی ذٰلك ان المحقق جعل الدرع ماعجل من المھر وقد بیعت بار بع مائۃ وثمانین فکیف یکون المعجل من اربع مائۃ اربع مائۃ وثمانین۔ |
اور بعض کا وزن ١٠دس قیراط تھا جن کو پانچ کا وزن کہتے تھے،اور بعض کا وزن بارہ ٢ قیراط تھا جن کو چھ کا وزن کہتے تھے،تو جب عمر فاروق رضی اﷲتعالٰی عنہ کا عہد آیا تو لوگوں نے مطالبہ کیا کہ ایك سکّہ ہونا چاہئے تو آپ نے ہر ایك میں سے کچھ لیا الخ اس پر ایك دلیل یہ بھی ہے کہ محقق علیہ الرحمۃنے زرہ کو مہر معجل قرار دیا جو کہ چارسواسّی ٤٨٠ دراہم میں فروخت ہُوئی،تو یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ کل چار سو٤٠٠ میں سے چار سواسّی ٤٨٠ معجل ہوں۔(ت) |
پس حاصل یہ قرار پایا کہ اصل مہر کریم جس پر عقدِ اقدس واقع ہُوا چار٤٠٠ مثقال چاندی تھی۔ولہذا علماءِ سیر نے اس پر جزم فرمایا،مرقاۃ میں ہے،
|
ذکرالسید جمال الدین المحدث فی روضۃ الاحباب ان صداق فاطمۃ رضی اﷲتعالٰی عنھاکان اربع مائۃ مثقال فضہ وکذا ذکرہ صاحب المواھب[2]الخ۔ |
سیّدجمال الدین محّدث نے روضۃ الاحباب میں ذکر کیا کہ فاطمہ رضی اﷲتعالٰی عنہا کا مہر چار سومثقال چاندی تھی۔اسی کو صاحبِ مواہب نے ذکر کیا ہے الخ۔ |
زرہ برسمِ پیشگی وقت زفاف دی گئی کہ بحکمِ اقدس چار سو اسّی ٤٨٠درم کو بِکی،
|
وبہ ظھر ما فی العلامۃ المحب الطبری یشبہ ان العقد وقع علی الدرع وانما حقہ ان یقال ان المعجل کانت الدرع ولعل حاملہ علیہ ذھولہ عن |
اس سے علّامہ محب طبری کے قول پر اعتراض بھی واضح ہوگیا جو انہوں نے کہا کہ"حق کے مشابہ یہ ہے کہ نکاح زرہ پر ہوا"جبکہ حق بات یہ ہے کہ یُوں کہا جائے کہ زرہ مہر معجل تھی،ہوسکتا ہے کہ انہوں نے یہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع