دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

شملکما واعزجدکما وبارك علیکما واخرج منکما کثیراطیبا،قال انس فواﷲلقد اخرج منھما الکثیر الطیب[1]،ورواہ ابن عساکر نحوہ من طریق محمد بن شھاب بن ابی الحیاء عن عبدالملك بن عمر عن یحی بن معین عن محمد بن دینار عن ھشیم عن یونس بن عبد عن الحسین عنھما و عن انس رضی اﷲتعالٰی عنہ ذکرہ محمد بن طاھر فی تکملۃ الکامل بن عدی کما نقلہ الحافظ فی لسان المیزان۔

فرمایا:اﷲتعالٰی تم دونوں کے حال متفق فرمائے اور تمہاری بزرگی کو باعزّت بنائے اور تم دونوں پر برکتیں نازل فرمائے اور تم میں سے اﷲتعالٰی کثیر طیّب پیدا فرمائے۔تو حضرت انس رضی اﷲتعالٰی عنہ نے فرمایا:خدا کی قسم اﷲتعالٰی نے ان دونوں سے کثیر طّیب پیدا فرمائے۔اور ابن عساکر نے اسی طرح کی روایت محمد بن شہاب بن ابوالحیا سے انہوں نے عبد الملك بن عمر سے انہوں نے یحیٰی بن معین سے انہوں نے محمد بن دینار سے انہوں نے ہشیم سے انہوں نے  یونس بن عبد سے انہوں نے حسین سے انہوں نے انس(رضی اﷲتعالٰی عنہما)سے،اس کو محمد بن طاہر(بن القیسرانی)نے تکملہ کامل بن عدی میں ذکر کیا ہے،جیسا کہ اس کوحافظ نے لسان المیزان میں ذکر فرمایا ہے۔(ت)

ان کے سوا جو اقاویل مجہولہ ہیں کہ پانسودرم مہر تھا یا چالیس مثقال سونا،

نقلھا فی الرحمانیۃ عن بعض حواشی شرح الوقایۃ۔

ان دونوں روایتوں کو شرح وقایہ کے بعض حاشیوں سے رحمانیہ میں نقل کیا ہے(ت)

یا انیس١٩ مثقال ذہب،

ذکرہ فی المرقاۃ انہ اشتھربین اھل مکّۃ قال ولااصل لہ[2]۔

اس کو مرقاۃ میں ذکر کیا ہے کہ یہ اہل مکّہ میں مشہور ہے جس کی کوئی اصل نہیں(ت)

سب بے اصل ہیں۔

اما ما حاول القاری من توجیہ ھذا المشہور بقولہ اللھم الا ان یقال ان ھذاالمبلغ قیمۃ درع علی رضی اﷲ

لیکن ملّاعلی قاری نے جو  اس روایت کی مشہور توجیہ اپنے اس قول سے فرمائی،مگر یہ ہوسکتا ہے کہ یُوں کہا جائے کہ علی مرتضٰی رضی اﷲتعالٰی عنہ کی زرہ کی یہ

 


 

 



[1] المواہب اللدنیہ بحوالہ حدیث انس رضی اﷲعنہ زواج علی من فاطمہ رضی اﷲعنہما المکتب الاسلامی بیروت ١/٣٨٥

[2] مرقاۃ المفاتیح باب الصداق فصل ثانی المکتبۃ الحبیبیہ کوئٹہ ٦/٣٦٠

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن