دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

وسلم علی اربعما ئۃ وثمانین درھما [1]الخ وفیہ قیل انہ باع الدرع باثنتی عشرۃ اوقیۃ والاوقیۃ اربعون درھم وکان ذٰ لك مھر فاطمۃ من علی رضی اﷲتعالٰی عنھما [2]۔

نکاح کردیا اور مہر چارسواسّی ٤٨٠ درہم تھا،اورخمیس میں یہ بھی کہ کہا گیا ہے کہ انہوں نے زرہ فروخت کی بارہ اوقیہ کے عوض میں۔اوقیہ چالیس درہم کا ہوتاہے۔یہ حضرت فاطمہ رضی اﷲتعالٰی عنہا کا مہر حضرت علی رضی اﷲتعالٰی عنہ کی طرف سے تھا(ت)

سوم چار سومثقال چاندی،

اخرج الحافظ رضی الدین ابوالخیر احمد بن اسمٰعیل القزوینی لاحاکمی وابوعلی الحسن بن شاذان عن انس ایضا رضی اﷲتعالٰی عنہ فی حدیث طویل قال فیہ فی خطبۃ النبی صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم ثم ان اﷲتعالٰی امرنی ان ازوج فاطمۃ من علی ابن ابی طالب فاشہدوا  انی قدزوجتہ علی اربع مائۃ مثقال فضۃ ان رضی بذٰلك علی ثم دعا النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بطبق من بسرثم قال انتھبو افانتھبنا ودخل علی فتبسم النبی صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم فی وجہہ ثم قال ان اﷲ عزوجل امر نی ان ازوجك فاطمۃعلی اربعمائۃ مثقال فضۃ ارضیت بذالک،فقال قدرضیت بذالك یا رسول اﷲ،فقال صلّی اﷲتعالٰی علیہ وسلم جمع اﷲ 

حافظ رضی الدین ابوالخیر احمد بن اسمٰعیل قزوینی حاکمی اور ابوعلی حسن بن شاذان نے بھی انس رضی اﷲتعالٰی عنہ سے اس کو روایت کیا طویل حدیث ہے جس میں یہ ہے کہ حضور علیہ الصّلٰوۃ والسلام نے خطبہ میں فرمایا کہ اﷲتعالٰی نے مجھے حکم فرمایا ہے کہ میں فاطمہ کا نکاح علی مرتضٰی رضی اﷲ تعالٰی عنہ سےکردوں،تو گواہ ہوجاؤ کہ میں نے یہ نکاح چارسومثقال چاندی پر کردیا ہے بشرطیکہ علی رضی اﷲتعالٰی عنہ اس پرراضی ہوں۔پھرحضور علیہ الصّلٰوۃوالسلام  نے بُسر کھجور وں کا بڑا ٹوکرا طلب فرمایا اور فرمایا:اس میں سے چن چن کر کھاؤ۔تو ہم نے کھائیں۔اتنے میں حضرت علی آئے تو آپ نے ان کی آمد پر تبسم فرمایا اور فرمایا کہ اﷲتعالٰی نے مجھے حکم فرمایا کہ میں فاطمہ کا نکاح تجھ سے کروں چارسومثقال چاندی پر،کیا تو راضی ہے؟ تو حضرت علی نے عرض کیا:میں اس پر راضی ہوں۔توحضورعلیہ الصّلٰوۃوالسلام نے دُعا کرتے ہوئے

 


 

 



[1] تاریخ الخمیس تزوج علی بفاطمہ رضی اﷲتعالٰی عنہا موسسۃ شعبان بیروت ١/٣٦١

[2] تاریخ الخمیس تزوج علی بفاطمہ رضی اﷲتعالٰی عنہا موسسۃ شعبان بیروت ١/٣٦٢

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن