30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قال علی فنبھانی لامر کنت عنہ غافلا فقمت اجر ردائی حتی اتیت النبی صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم فقلت تزوجنی فاطمۃ،قال عند شیئی،فقلت فرسی وبُدنی،قال امافرسك فلابدلك منھا واما بدنك فبعھا فبعتھا باربع مائۃ وثما نین درھما فجئتہ بھا فوضعتھا فی حجرہ صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم فقبض منھا قبضہ فقال ای بلال ابتع بھا لنا طیباوامرھم ان یجھزوھا فجعل لھا سریرامشرطا بالشرط ووسادۃ من ادم حشوھا لیف وقال لعلی اذا اتتك فلا تحدث شیئا حتی اٰتیك فجاء ت مع ام ایمن حتی قعدت فی جانب البیت وانا فی جانب وجاء رسول اﷲصلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم الحدیث[1]،وفی الخمیس فی روایۃ خطبھا فزوجھا النبی صلی اﷲتعالٰی علیہ |
طلب کرنے کوکہا تو حضرت علی فرماتے ہیں کہ انہوں نے مجھے ایسے معاملے کی طرف متوجہ کیاجس سے میں غافل تھاتو میں فورًا چادر سنبھالتے ہوئے اٹھا حتٰی کہ حضور علیہ الصّلٰوۃ والسلام کی خدمت میں حاضر ہوکر عرض کیا یا رسول اﷲصلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم! فاطمہ کا نکاح مجھ سے کردیں۔آپ نے پوچھا:تیرے پاس کُچھ ہے؟ میں نے عرض کی:گھوڑاہے اور ایك اونٹ ہے گھوڑا تو تیرے لئے ضروری ہے لیکن اُونٹ کو فروخت کردو۔تو میں نے اس کو چار سو اسّی ٤٨٠ درہم میں فروخت کردیاوُہ آپ کے پاس لاکر میں نے آپ کی گود میں ڈال دئے۔تو آپ نے ان میں سے ایك مٹھی بھر اٹھا کر فرمایا:اے بلال رضی اﷲتعالٰی عنہ ! اس کی خوشبو خرید لاؤ۔اور فرمایا:اس رقم سے جہیز تیارکرو۔تو ایك بُنی ہُوئی چار پائی اور ایك چمڑے کا تکیہ جس میں گھجی بھری تھی تیارکئے،تو آپ صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:اے علی ! جب تیرے پاس فاطمہ پہنچ جائے تو کوئی بات نہ کرنا جب تك میں نہ پہنچ جاؤں۔تو حضرت فاطمہ حضرت اُم ایمن رضی اﷲتعالٰی عنہما کے ہمراہ آئیں حتی کہ وہ کمرے کے ایك کونے میں بیٹھ گئیں اور دُوسری جانب مَیں تھا تو اتنے میں رسول اﷲصلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم تشریف لے آئے،الحدیث۔اور خمیسں ہےکہ ایك روایت ہے کہ منگنی کی تورسول اﷲ صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم نے ان سے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع