دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

یُونہی اصل وفرع شوہر کا بشہوت بوسہ لینا یا مَسِ ذَکر یا بشہوت اصل یا فرع کے ذکرکی طرف نظر کرنا۔

١٢٧

ہندہ کا مہر مؤجل ہے اور کوئی میعاد معیّن قرار نہ پائی اور طلاق بھی نہ ہوئی، ہندہ مہر لینے کی کس وقت مستحق ہے۔

١٣٢

عورت اگر اپنی صغیرہ (سَوت) کو دودھ پلادے قبل وطی یا خلوتِ صحیحہ یاموت یا شوہر کی موت سے پہلے ایسا کیا تو مہر ساقط ہوجائے گا۔

١٢٧

زید نے ہندہ کو طلاق دے دی جب مہر طلب کیا گیا تو کہا مہر دس١٠درہم تھا تعداد مہر نہ ہندہ کویاد ہے نہ اس کے ولی خالد کو، نہ قاضی اور نہ وکیل کو، اور نہ یہ یاد ہے کہ نکاح کے گواہ کون کون مقرر ہوئے تھے، مگر اس قوم میں مہر کم درجہ پانچسو٥٠٠روپیہ اور دو٢ دینار سُرخ اکثر ہے، دس١٠درہم کسی کا نہیں بلکہ شہر بھر مین شاید کسی کا بھی ١٠درہم مہر نہ ہو۔ ولی ہندہ پانچسو٥٠٠روپیہ اور دو٢ دینار سُرخ کا طالب ہے، ہندہ دس درہم پائے گی یا بموجب عرف پانچ سو روپیہ اور دو دینار سُرخ۔

١٣٣

اگر ان مؤکدات ثلثہ سے کسی ایك کے وقوع سے پہلے بخیار بلوغ مرد یا عورت فسخ نکاح اختیار کرے تو پورا مہرساقط ہوجائے گا۔

١٢٧

مہرہ ازواجِ مطہرات اور حضرت فاطمہ زہرا کس قدر تھا

١٣٥

اگر عقد فاسد قبل ازوطیئ حقیقی متارکہ ہو جب بھی پُورا مہر ساقط ہوجائے گا۔

١٢٧

عامہ ازواجِ مطہرات وبنات مکرمات حضور پر نور علیہ وعلیہن افضل الصلوات واکمل التحیات کامہر اقدس پانچسو درہم سے زائد نہ تھا۔

١٣۵

اگر معاذاﷲ مرد مرتد ہویا عورت کی دختر سے زنا کرے یا عورت کی اصل وفرع کسی سے یا ان میں سے کسی کا بشہوت بوسہ لے یا مساس کرے یا ہم آغوش ہو یا فروج اندرونی پر نظر کرے ان سب صورت میں نصف ساقط ہوجائے گا جبکہ مؤکداتِ ثلثہ سے پہلے ان میں سے کوئی بات واقع ہو۔

١٢٧

نش نصف اوقیہ کو کہتے ہیں

۱۳۶

قبل وطی یا خلوت کے طلاق ہوتو نصف مہر دینا ہوگا۔

١٢٧

امّ المومنین حضرت ام حبیبہ رضی اﷲتعالٰی عنہا کا مہر ایك روایت پر چار ہزار درہم اور دوسری پر چار ہزار دینار تھا۔

١٣٦

اگر کبیرہ نے صغیرہ کو دُودھ پلادیا تو دونوں حرام ہوگئیں اور صغیرہ کا مہر نصف ساقط نصف لازم۔

١٢٨

حضرت بتول زہرا رضی اﷲتعالٰی عنہا کا مہر چار سو مثقال چاندی تھا۔

١٣٦

زید نے اپنی دختر نابالغہ کا نکاح بکر سے کیا زوجہ بحالتِ نابالغی بکر کے گھر مرگئی ورثائے نابالغہ بکر شوہر پر کس قدر مہر کا دعوٰی کرسکتے ہیں۔

١٣٠

درہم شرعی کا وزن۔

١٣٦

 

 

دینار کاوزن۔

١٣٧

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن