30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فقال وھل عندك شئی،قلت لا،قال فاین درعك الحطمیۃ التی اعطیتك یوم کذاوکذا،قلت ھو عندی،قال فاعلطھا ایاہ [1] ابن اسحٰق فی السیرۃ الکبرٰی حدثنی ابن نجیح عند مجاھد عن علی کرم اﷲتعالٰی وجہہ انہ خطب فاطمۃ رضی اﷲتعالٰی عنھا فقال لہ النبی صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم ھل عندك من شیئی،قلت لا،قال فما فعلت الدرع التی سلحتکھا یعنی من مغانم بدر [2]۔ |
آ پ نے فرمایا:کیا تیرے پاس کچھ ہے؟ میں نے عرض کیا کچھ نہیں توفرمایا تیری حطمی رزہ کہاں ہے جو میں نے تجھے اسلحہ کے طورپر فلاں موقعہ(یعنی بدر کے روز)غنیمت میں سے دی تھی ؟ میں نے عرض کیا:وہ میرے پاس ہی ہے۔ توآپ نے فرمایا:وہ اسے دے دو۔ ابن اسحاق نے سیرت کبرٰی میں یُوں بیان کیا کہ ابن نجیح نے مجاہد کے حوالے سے بیان کیاکہ حضر ت علی کرم اﷲ وجہہ،نے کہا کہ میں نے فاطمہ رضی اﷲتعالٰی عنہا سے منگنی کی تو حضور علیہ الصّلٰوۃ والسلام نے پُوچھا پاس کُچھ ہے نے کہا:کچھ نہیں۔تو حضور علیہ الصّلوۃ والسلام نے فرمایا:تیری وہ رزہ کہاں ہے جو میں نے تجھے بدرکی غنیمت میں سے دی تھی۔(ت) |
دوم چار سو اسی ٤٨٠درم تھے،
|
اخرجہ الائمۃ احمدفی المناقب وابوداؤد ابوحاتم الرازی وابن حبان فی صحیحہ کلھم عن انس رضی اﷲتعالٰی عنہ بعضھم اتم سیاقامن بعض،قال جاء ابوبکر ثم عمر یختبان فاطمۃ الی النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم،فسکت ولم یرجع الیھما شیئا فانطلقا الی علی رضی اﷲتعالٰی عنہ یأمرانہ بطلب ذٰلک |
امام احمد نے مناقب میں اور ابوداؤد اور ابوحاتم رازی اورابن حبان نے اپنی صحیح میں،ان تمام نےحضرت انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا بعض کا سیاق بعض سے اتم ہے،انہوں نے کہا کہ حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر فاروق رضی اﷲتعالٰی عنہما حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام سے حضرت فاطمہ رضی اﷲتعالٰی عنہا کا رشتہ مانگنے آئے تو حضور علیہ الصّلٰوۃ والسلام نے سکوت فرمایا اور کوئی جواب نہ دیا،تویہ دونوں حضرت علی رضی اﷲتعالٰی عنہ کے پاس آئے انہیں رشتہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع