دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

امام ابویوسف فرماتے ہیں کہ حق حبس بیع میں اصل عقد کا اقتضاء نہیں اور نکاح میں بحالتِ اطلاق نفس عقد کا مقتضی ہے۔

١٢٠

ہر عاقد وحالف اور واقف وموصی کے کلام کو اس کے عرف پر محمول کرنا لازم۔

١٢٤

زید ہندہ سے نکاح کرکے چلاگیا رخصت نہیں ہوئی۔ دوبرس بعد ہندہ نے نالش کی کہ رخصت کرائے یا طلاق دے، اس نے طلاق لکھ دی، پدرِ ہندہ نے مہر معاف کردیا، ہندہ معافیِ مہر منظور نہیں کرتی نصف مہر مانگتی ہے۔

١٢١

مہر فاطمی چارسو مثقال چاندی تھا، آج کل کے روپے سے ایك سوساٹھ روپے۔

١٢٥

باپ کو کسی طرح اپنی بیٹی کا مہر معاف کرنے کا اختیار نہیں، نہ ہرگز اس کے معاف کئے معاف ہوسکے۔

١٢١

فساد تسمیہ کے وقت مہر مثل قائم ہوتا ہے۔

١٢٥

خلوت و دخول سے قبل طلاق دی تو عورت پر عدّت لازم نہیں۔

١٢٢

جو مہر بیان تعجل وتاجیل سے معرا ہو وہ موت یا طلاق سے پہلے فی الحال واجب الادا ہے یانہیں۔

١٢٥

مردکہے کہ میں اس شرط پر اپنی بیوی ہندہ کو طلاق دی کہ مجھے مہر معاف ہوجائے اور ہندہ نے معاف نہیں کیا تو نہ مہر معاف ہوا نہ طلاق پڑی۔

١٢٢

فسق ِزن کے سبب طلاق دے دے تو مہرکی بھی ادا لزم ہوگی یانہیں۔

١٢٦

مہر کا معجل یا موءجل ہونا بیان ہو تو وہ ورنہ وہ جو متعارف ہو یعنی وہاں جس کا رواج ہو وہ ٹھہریگا۔

١٢٢

کون ساوُہ امر ہے جس سے تمام مہر ساقط ہوجاتا ہے اور کون ساوہ جس سے نصف رُہ جاتا ہے۔

١٢٦

بے خبری میں رضاعی بہن سے نکاح کرلیا مہر واجب ہوا یانہیں۔

۱۲۲

مہر نفس عقد سے واجب ہوتا اور وطی یا خلوت یاموت احدالزوجین سے تأکدوتقرر پاتا ہے۔

١٢٦

 نکاحِ فاسد میں مہر مثل بعد وطی لازم ہوتا ہے جو مہر مسمّی سے زائد نہ ہو۔

١٢٢

بعد تأکد وتقرر اگر عورت مرتدہ ہوجائے تو بھی مہر یا اس کاکوئی حصّہ ساقط نہ ہوگا۔

١٢٦

محارم سے پناہ بخدا اگر کوئی نکاح کے بعد وطی کرلے تو مہرِ مثل پورا واجب ہوگا اگرچہ باندے ہوئے مہر سے وُہ دوچندہو۔

١٢٣

مؤکدات ثلثہ وطی، خلوتِ صحیحہ، موت احدالزوجین سے پہلے اگر معاذاﷲمرتد ہوجائے تو مہر بالکل ساقط ہوجائے گا۔

١٢٧

مہر شرع محمدی کی مقدار کیا ہے۔

١٢٣

اگر عورت اپنے شوہر کے باپ یا بیٹے یعنی شوہر کی اصول وفروع سے کسی سے زنا کرائے تو بھی پورا مہر ساقط ہوجائے گا جبکہ مؤکدات ثلثہ سے کوئی اب تك واقع نہ ہوا تھا۔

١٢٧


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن