دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

ونحوہ( الٰی قولہ) قال فی البدائع واذا تأکد المھر بماذکر لایسقط بعد ذٰلك وان کانت الفرقۃ من قبلھا لان البدل بعد تأکدہ لایحتمل السقوط الا بالابراء کا لثمن اذا تأکد بقبض المبیع [1] اھ   آرے اگر پیش از وقوع چیزے از مؤکدات ثلثہ مذکور زن معاذاﷲ ارتداد کند یا باپدر یا پسر شوہر یعنی اصل یا فرعش زنا نماید بشہوت پدر یا پسر شوئے را بو سہ دہد یا دست بذکر آناں رساند یا ذکر شاں را بہ شہوت نظر کند یا ضرّہ صغیرہ خودراشیر دہد یا احد الزوجین بخیار بلوغ فسخ نکاح اختیار کند یا درعقد فاسد پیش از وطی حقیقی متاسر کہ شود دریں صور ہمہ مہر ساقط گردد و اگر شوئے معاذاﷲ مرتد شود یا بامادر یا دختر زن یعنی اصل یا فرعش زنا کند یا بشہوت مادر یا دختر زن رابوسہ آنہا چیند یا مساس کنند یا دربرکشد یا فرج اندرونی آنھا بینند ، درصونیم مہر سقوط پذیرد وغیر ایں صور صور تہائے دیگر نیز ہست کہ اگر درجملہ انہا بتفصیل کلام و تحقیق احکام وتنقیح مرام پردازیم رسالہ مستقلہ مے باید نوشت فی الدرالمختار یجب نصفہ بطلاق قبل وطی او خلوۃ [2]۔ردالمحتار لو قال بکل فرقۃ

 

بنا پر نصف مہر کا احتمال ہوسکتا ہے، اور وطی وغیرہ سے پُورا مہر پکا ہوجاتا ہے ،یہ بیان انہوں نے یہاں تك فرمایا کہ بدائع میں فرمایا کہ جب مہر مذکور پکا ہوجائے تواس کے بعد ساقط نہ ہوگا اگر چہ بیوی کی طرف سے فرقت ہو، کیونکہ بدل(وطی) حاصل ہوجانے کے بعد اس کا بدل (مہر) ساقط ہونے کا احتمال نہ رکھے گا مگر جب عورت معاف کردے جیسا کہ بیع میں مبیعہ پر قبضہ سے ثمن لازم ہوجاتا ہے اھ  ہاں اگر مہر کو پکا کرنے والی مذکورہ تین چیزوں سے قبل عورت معاذ اﷲ مرتد ہوجائے یا خاودند کے باپ یا بیٹے سے یعنی اس کے اصول و فروع میں سے کسی کے ساتھ زنا کیا یا ان میں کسی کا شہوت سے بوسہ لیا یا دیا یا اُن کی شرمگاہ کو چھو لیا یا ان کی شرمگاہ کو شہوت کے ساتھ دیکھا، یا اپنی شیرخوار سوکن کو دُودھ پلایا، یا زوجین میں سے کسی کو خیار بلوغ تھا تو اس اختیار سے نکاح فسخ کردیا،یانکاح فاسد تھا تو حقیقی وطی سے قبل متارکہ ہوگیا، تو ان تمام صورتوں میں پورا مہر ساقط ہوجائے گا، اوراگر خاوند معاذاﷲ مرتد ہوگیا یا اس نے بیوی کی اصل یا فرع یعنی ماں یا بیٹی کوشہوت سے چُھولیا یا ان سے زناکر لیا یا بوس وکنار کرلیا یا دبوچ لیا یا انکی اندرونی فرج کو دیکھ لیا تو ان تمام صورتوں میں نصف مہر ساقط ہوجائےگا، ان مذکورصورتوں کے علاوہ اور بھی ایسے امور ہیں جن سے مہر کُل یا نصف ساقط ہوجاتا ہے، اگر ان تمام امور کی تفصیل اور ان کے احکام کی تحقیق اور مقاصد کی 

 


 

 



[1] ردالمحتار باب المہر داراحیاء التراث العربی بیروت ٢/٣٣٠

[2] درمختار باب المہر مطبع مجتبائی دہلی ١/١٩٧

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن