30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مختصر الوقایہ والمختار ھذافان المتأخرین اختار وھذا بناءَ علی المتعارف[1] واﷲاعلم بالصواب وعندہ تعالٰی ام الکتاب۔ |
یہی مختار ہے کیونکہ متاخرین نے مہر کو عرف پر مبنی قرا ر دیا ہے۔(ت)واﷲ اعلم بالصواب وعندہ تعالٰی ام الکتاب |
مسئلہ ٧: از اوجین علاقہ گوالیار مرسلہ محمد یعقوب علی خاں صاحب یکم جمادی الاولی ١٣٠٧ھ
|
چہ می فرمایند علمائے شریعت پناہ دریں مسئلہ کہ اگرزن فاسقہ گردد مرد بوجہ فسق او طلاقش دہدمہر ساقط شود یا نہ وبچہ کار تمام مہر عورت دُور میشود وبچہ کار نصف مے ماند۔ بینوابیانا شافیا اجر کماﷲتعالٰی اجرا وافیا۔ |
کیا فرماتے ہیں علمائے شریعت اس مسئلہ میں کہ اگر بیوی کو فاسقہ ہوجانےکی وجہ سے مرد نے طلاق دے دی ہوتو کیا اس کا مہر ساقط ہوجائے گا یا نہیں، اور کس وجہ سے پورا مہر ختم ہوجاتا ہے اور کس وجہ سے نصف مہر رہ جاتا ہے، مکمل بیان فرمائیں، اﷲتعالٰی آپ کو پُورا اجر عطا فرمائے۔(ت) |
الجواب:
|
مہر بنفس عقد زن وشوئی واجب شود بوطی یا خلوت صححیہ یا موت احد الزوجین تاکد و تقرر یا بد کہ بعد وقوع یکے از ینہا بہیچ وجہ پارہ ازاں بے ادا یا ابرا ء ساقط نہ گردد ا گر چہ زن معاذا ﷲ فسق وفجور ور زد، یا عیاذ ًا باﷲ مرتدہ شود فی الدرالمختار یتاکد عند وطی او خلوۃ صحت او موت احدھما[2]وفی ردالمحتار، افادان المھر وجب بنفس العقد لکن مع احتمال سقوطہ برد تھا او تقبیلھا ابنہ اوتنصفہ بطلاقھا قبل الدخول، وانما یتأ کد لزوم تمامہ بالوطی |
مہر محض نکاح سے لازم ہوجاتا ہے اور وطی یا خلوتِ صحیحہ یا فریقین میں سے کسی کے فوت ہوجانے سے مہر پکّا ہوجاتا ہے اور مذکورہ امورکے بعد مہر میں سے کوئی حصہ بغیر ادائیگی یا بغیر معاف کئے ساقط نہ ہوگا اگر چہ بیوی فاسقہ فاجرہ یا معاذاﷲ مر تدہ بن جائے، درمختار میں ہے : وطی یا خلوتِ صحیحہ یا زوجین میں سے کسی کے فوت ہو جانے پر مہر پکّا ہوجاتا ہے ، اور ردالمحتار میں ہے کہ اس معلوم ہوا کہ مہر محض نکاح سے واجب ہوجاتا ہے لیکن مرتدہ ہوجانے یاخاوند کے بیٹے کو بوس وکنار کرنے سے ساقط ہو جانے کا احتمال باقی رہتا ہے یا دخول سے قبل طلاق ہوجانے کی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع