30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اصطلاحِ فقہ میں کسی کا حق ثابت کی خبر دینے کو اقرار کہتے ہیں۔ |
١٧٧ |
جہاں تك مقر پرا قرار کاضرر ہے ماخوذ اور جتنا دوسرے پر الزام ہے منبوذ ہوگا۔ |
٣٣٨ |
|
زید نے اپنی سالی سے زناکا اقرار کیا پھر انکار، اس کے اقرار زنا پر قاضی کے سامنے شہادت گزری، اس شہادت اقرار زنا سے حرمت مصاہرت ثابت ہوگی یانہیں، اور ہندہ زوجہ زید اس پر حرام ہوگی یاکیا۔ |
٣٣٣ |
اگرکوئی شخص کہے یہ میری رضیعہ ہے۔ پھر خطا کا اعتراف کرے تو سچا ماناجائے گا اور اسے اس کے ساتھ نکاح جائز ہوگا جبکہ اپنے اقرار پر ثابت نہ رہے۔ |
٥٧٤ |
|
اگراقراریہ کیا ہو کہ میں نے اس کی ماں سے قبل اس کے نکاح کے زنا کیا تھا تو کیا حکم ہے۔ |
٣٣٤ |
صُلح |
|
|
دارالقضاء سے باہر کا اقرار مثبت زنا نہیں ہوتا۔ |
٣٣٥ |
صلح اقرب عقود شرعیہ کی طر ف راجع کی جاتی ہے۔ |
١٣٢ |
|
اقرار بالزنا بعد رجوع مثبت زنا نہیں رہتا۔ |
۳۳۵ |
اگرکوئی مرد کسی عورت پر نکاح کا دعوٰی کرے اور عورت منکر ہو پھر وہ عورت اسے کچھ مال دے کر اس پر صلح کرے کہ وہ اس دعوٰی سے باز آجائے تو جائز اور یہ مدعی کے زعم میں معنی خلع میں ہوجائے گا مگر فقہاء نے فرمایا کہ اسے اس مال کا اخذ فیما بینہ وبین الله تعالٰی حلال نہ ہوگا جبکہ وہ اپنے دعوٰی میں مبطل ہے۔ |
١٣٢ |
|
اثباتِ مصاہرت کے لئے ثبوت زناکی اصلًا حاجت نہیں مجرد اقرار زنا کافی ہے۔ |
٣٣٥ |
بعض دین پر صلح صحیح ہے اور باقی کے دعوٰی سے براء ت بھی ہوجائے گی یعنی فقط قضاءً نہ دیانۃً اسی لئے اگر وہ موقع پائے گا تو اسے باقی کا لے لینا جائز ہوگا۔ |
١٣٢ |
|
اگرچہ ہزل ومذاق میں ایك بار اقرارکیا کہ اس نے ساس سے زنا کیا حرمتِ مصاہرت ثابت ہوگئی پھر لاکھ انکار کرے مسموع نہ ہوگا۔ |
٣٣٦ |
کسی وظیفہ مقررہ سے کچھ رقم لے کر دوسرے کے حق میں فارغ ہوجائے اور دوسرا اس سے وعدہ کرے کہ اگر میرا یہ روپیہ تو واپس کردے گا تو تیرا یہ وظیفہ مقررہ لوٹا دوں گا، اس سے اس پر لوٹا نا واجب نہ ہوگا۔ |
١٧٨ |
|
اگر کسی سے کہا گیا کہ تو نے اپنی بیوی کی ماں سے کیا کیا، اس نے کہا میں نے اس سے جماع کیا، تو حر مت مصاہرت ثابت ہوگئی اگرچہ وُہ کہے کہ میں نے جھوٹ کہا۔ |
٣٣٦ |
اجارہ |
|
|
مرد اپنے اقرار سے پکڑا جاتا ہے۔ |
٣٣٧ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع