30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
دوشخصوں نے کہا کہ لڑکے کاباپ اور لڑکی کی ماں ناجائز تعلقات رکھتے ہیں لڑکی کے باپ نے قرآن شریف اٹھانے کو کہا، انکار کیا اور چلے گئے ثبوت نہ ہوا، کیا حکم ہے۔ |
٤٦٨ |
مسلمان پنچ شوہر کی موجودگی میں تفریق کرسکتا ہے۔ |
٥٦٤ |
|
قضاء |
|
حدود، قصاص اور عاقلہ پر دیت کے علاوہ تمام معاملات میں پنچ کا فیصلہ مثل فیصلہ قاضی ہے۔ |
٥٦٤ |
|
حکم قاضی رافع خلاف ہے اورقضاء جس طرح ظاہرًا نافذ ہوتی ہے یونہی باطنًا بھی۔ |
١٢٧ |
ریاست اسلامی میں جو مسلمان قاضی ایسا ہو جو خاص ا س شہر کے لئے نہ ہو نہ کسی مذہب خاص پر قضا کے لئے مقید ہو تووہ بھی تفریق کرسکتا ہے اگر مدعی ا ور مدعا علیہ وہاں کے نہ ہوں۔ |
٥٦٤ |
|
قاضی شرع کون ہے ۔ یہاں کون حق فسخ وتفریق رکھتا ہے۔ |
٤٤٣ |
فسخ بوجہ کفاءۃ قاضی ہی کے یہاں ہوسکتاہے۔ |
٦٣٦ |
|
اسلامی ریاست میں مسلمان حاکم نائب شرع ہے بشرطیکہ وہابی، رافضی، قادیانی وغیرہ نہ ہو۔ |
٤٤٤ |
جہاں قاضی نہ ہو کیا وہاں اعلم علمائے اہل بلد سے فسخ کرالیا جائے۔ |
٦٤٧ |
|
قاضی مجتھد، مجتہد فیہ میں اپنی رائے کے خلاف اگر حکم کرے گا تو نافذ نہ ہوگا۔ |
٤٨٥ |
قاضی جسے علم ہو کہ اس لڑکی کے والدین زندہ ہیں وہ والدین کے بے پوچھے کسی غیر شخص کو ولی مقرر کرکے لڑکی کانکاح کرسکتاہے یا نہیں۔ اگر نہیں تو ایسے قاضی کے لئے کیا حکم ہے۔ |
٦٦٧ |
|
جس کا کوئی ولی نسبی نہ ہو اس کا ولی قاضی شرع ہے، نکاح اس کی اجازت پر موقوف رہے گا۔ جہاں قاضی شرع نہ ہو جیسے اکثر دیار ہندوستان وہاں اعلم علمائے اہل ہر بلد صاحب فتوی فقیہ کی اجازت پر موقوف ہوگا۔ |
٥٤٩ |
اقرار |
|
|
زوج کی عدم موجودگی میں قاضی تفریق نہیں کرسکتا بلکہ بوقت تفریق اس کی حاضری ضروری ہے۔ |
٥٦٣ |
مجرد اقرار زوجیت حقیقۃً نکاح نہیں یعنی اگر گواہوں کے سامنے ایجاب وقبول نہ ہوئے ہوں تو وہ عورت اس کے لئے حلال نہیں اگرچہ کہتا ہو کہ یہ میری زوجہ ہے۔ |
١٢٣ |
|
ہائی کورٹ وغیرہ انگریزی کچہریاں شرعی دارالقضا نہیں لہذا ان حکام کے فسخ کئے نکاح فسخ نہ ہوگا۔ |
٥٦٣ |
کسی کےلئے مال کا غلط اقرار کیا تو وہ مال مقرلہ کی ملك نہ ہوگا۔ |
١٢٦ |
|
|
|
اگر کوئی شخص کسی عورت پر نکاح کا دعوی کرے اور عورت انکار کردے پھروہ شخص اس کو کچھ دے کر اس سے اس بات پر صلح کرلے کہ وہ اس نکاح کا اقرار کرے، اب عورت نے اقرار کرلیا تو یہ اقرار جائز اور مال لازم ہوگا۔ اگر یہ اقرار شہود کے سامنے ہوا ہو اب اگر عورت پھر انکار کرے گی تو قاضی ا س کا یہ انکار نہ سنے گا۔ |
١٣٠ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع