دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

خیار

 

جھوٹی گواہی اکبر کبائرا ور بُت پوجنے کے برابر ہے۔

٢٠١

نکاح میں خیار عیب نہیں۔

١١٧

جھوٹی گواہی دینے والا وہاں سے ہٹنے سے قبل مستحقِ نار ہوجاتاہے۔

٢٠٢

خیار عیب کو نکاح میں کچھ دخل نہیں۔

١٩٣

صرف عورتوں کی شہادت سے نکاح نہیں ہوسکتا، یونہی غلاموں اوربچوں کی شہادت سے۔

٢١٦

دعوٰی

 

مرتد کی گواہی معتبر نہیں۔

٢١٩

اگر کوئی شخص کسی بیع کا دعوٰی کرے اور مدعا علیہ قسم سے بچنے یا کچہری کی ذلت سے گریز کرنے کے سبب اقرار کرلے تو بیع قضاءً ثابت ہوجائیگی اور احکام، وجوب تسلیم ولزوم شفعہ وغیرہ جاری ہوں گے لیکن یہ مدعی کاذب وہ گھر کیا لے گا درحقیقت آگ لے گا۔

١٣١

شہادت اقرار اگرچہ مثبت زنا ہونے کی صلاحیت نہ رکھے مگر مثبت اقرار ہے۔

٣٣٤

عورت نکاح کے تین سال بعد کہتی ہے کہ میں اپنی والدہ کے سبب مجبور تھی اب اس کے بعد خود مختار ہوں، شوہر نے دھوکا دیا کہ اس کے بیوی بچے نہیں ہیں، نکاح میری لاعلمی میں ہوا، کیا اس صورت میں اسے فسخِ نکاح کا دعوٰی پہنچتا ہے۔

٢٤٥

بینہ سے جوثابت ہو وُہ ایسا ہی ثابت ہوتا ہے جیسے معائنہ سے۔

٣٣٤

باپ دختر کی منگنی کرکے فوت ہوگیا بغیبت والدہ دختر چند اشخاص نے بجبر ا س دختر بالغہ کو ایك گھر میں کردیا، ماں نے دعوٰی دائر کیاجواب میں دعوٰی ہواکہ متوفی کے بھائی نے جو دوسرے باپ سے ہے بے اجازت دخترووالدہ دخترنکاح کردیا کیا حکم ہے۔

٦٢٠

اثبات زنا میں شہادت زنان وشہادت دو مرد ہرگزمسموع نہیں۔

٣٣٤

شہادت

 

لڑکا اور اس کا باپ شہادت دلاتے ہیں کہ ہم سنی ہیں اور ہمیں شیعہ جانتے ہو تو اطمینان کےلئے ہمیں سنی کرلو، ان کے ہم وطن شیعہ کہتے ہیں کہ یہ سنی ہیں، یہاں کے مسلمان کہتے ہیں کہ انھیں ہم نے ہمیشہ شیعہ مذہب کابرتاؤ کرتے دیکھا اور بعض مسلمان شہادت دیتے ہیں کہ یہ لڑکے شیعہ نہیں ہیں اور ان کے والد کے بارے میں ہم کچھ نہیں کہتے، کیا حکم ہے۔

٤٦٨

شہود کا الفاظ ایجاب وقبول کے لفظی معنی سمجھنا ضرور نہیں، اتنا ضرور ہے کہ نکاح ہونا سمجھیں۔

١٣٨

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن