30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
دیوبندیوں کے اقوال ملعونہ پر مطلع ہوکر ان کے کفرمیں شك کرنے والا کافر ہے۔ |
٥١٤ |
مرتدکو کسی پر ولایت نہیں اگرچہ دعوٰی اسلام رکھتاہو۔ |
٥٥١ |
|
قادیانی کو مجدد، مہدی، مسیح موعود، پیغمبر ماننے والے کا حکم۔ |
٥١٤ |
قرآن مجید میں جو ایك لفظ ، ایك حرف اور ایك نقطے کی کمی بیشی کا قائل ہے یقینا کافر مرتد ہے۔ |
٦٩١ |
|
زید نے اپنی دختر بالغہ کانکاح عمرو سے کیا۔ وقت نکاح عمرو پر رافضی ہونے کا شبہ ہوا تھا اس لئے اس سے دریافت کیا اس نے انکار کیا اور اپنے آپ کو سنی بتایا اور اپنے سنی ہونے کا اطمینان دلایا باذنِ ہندہ نکاح ہوگیا ، رخصت کے بعد محرم میں عمرو کا رافضی ہونا ظاہر ہوا جب سے زید نے لیلٰی کو روك لیا، کیا حکم ہے۔ |
٦٩٧ |
بیُوع |
|
|
بد مذہب اہل جہنم کے کّتے ہیں۔ |
۷۱٤ |
بیع کا جھوٹا اقرار بیع نہیں۔ |
١٢٥ |
|
بدمذہب تمام مخلوق سے بدتر ہیں۔ |
٧١٤ |
ایك کے نرخ پر دوسرے کا نرخ کرنا ممنوع ہے۔ |
١٩٧ |
|
سِیَر |
|
اگر ناآشنایانِ عربی نے"بعتُ اشتریت"بقصد بیع وشراکہا اور جانتے تھے کہ یہ الفاظ عقد بیع کے ہیں تو ضرور بیع ہوجائے گی۔ |
٢٢٧ |
|
مرتد یا بالغ اگر بزعمِ ولایت اپنے بیٹے بیٹی یا بہن بھائی یا کسی نابالغہ کانکاح پڑھائے تو کس صورت میں باطل محض ہوگا۔ |
١٧٣ |
نفیس وخسیس میں بیع بالتعاطی منعقد ہوجاتی ہے۔ |
٢٢٧ |
|
دربارہ مرتدو مرتدہ حکم شرعی یہی ہے کہ ان کانکاح نہ کسی مسلم ومسلمہ سے ہوسکتا ہے نہ کافر وکافرہ سے نہ مرتد ومرتدہ ان کے ہم مذہب خواہ مخالف مذہب سے غرض تمام جہان میں کسی سے نہیں ہوسکتا۔ |
٣٦٧ |
اذانِ جمعہ کے وقت بیع صحیح ہوگی اگرچہ ممنوع و گناہ ہے۔ |
٣٨٥ |
|
مرتد مرد خواہ عورت کا نکاح تمام عالم میں کسی عورت و مرد مسلم یا کافر مرتد یا اصلی سے نہیں ہوسکتا۔ |
٣٧٧ |
افیون و حشیش کی بیع کا حکم۔ |
٣٨٦ |
|
کتابیہ حربیہ سے نکاح عند التحقیق ممنوع وگناہ ہے۔ |
٤٠٠ |
مردار، خون اور حر کی بیع باطل محض ہے کہ محل بیع ہی نہیں کیونکہ مال نہیں۔ |
٥٤٢ |
|
دارالحرب میں حربیہ سے زنا کی تحلیل کو امام اعظم ابوحنیفہ کی طرف منسوب کرنا محض باطل ہے۔ |
٤٨٢ |
نابالغ نے نکاح کیا یا کچھ بیچایا خریدا اجازت پر موقوف رہے گا اگر قبل اجازت ولی بالغ ہوگیا تو خود اس کی اجازت پر موقوف رہےگا۔ |
٦٢٢ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع