دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

جس نے کسی بدمذہب کی توقیر کی اس نے اسلام کو ڈھا دینے میں مدد کی۔

٣٩٦

حکم شرع کو باطل اور مسئلہ کفار کو صحیح ماننے والے صریح کفار ومرتدین ہیں ان سے میل جول حرام ہے۔

٤٣٤

فاسق شرعًاواجب الاہانۃ ہے اور اس کی تعظیم ناجائز ہے۔

٣٩٦

الله تعالٰی کی نافرمانی میں کسی کی اطاعت نہیں۔

٤٣٤

منافق کو سردار کہہ کر مت پکارو کہ اگر وہ تمہارا سردار ہے تو بے شك تم نے اپنے رب عزوجل کو ناراض کیا ہے۔

٣٩٧

مرتدین سے میل جول کے بارے میں والدین کی اطاعت ناجائز ہے۔

٤٣٤

بدمذہب کتّا ہے بلکہ کتّے سے بھی بدتر ہے۔

٣٩٩

جو کسی امر کفار کو اچھا جانے فقہاء اس کی تکفیر کرتے ہیں یہاں تك اگر یوں کہے کہ وقت طعام ترك کلام مجوسیوں کی اچھی بات ہے یا ترك مجامعت بحالت حیض مجوسیوں کی اچھی رسم ہے تو کافرہوجائے۔

٤٣٥

بدمذہب لوگ دوزخیوں کے کتّے ہیں۔

٣٩٩

اگرکوئی کسی کو کہے کہ حکم شرع یوں ہے وہ جواب میں کہے کہ میں تواپنی رسم کے مطابق کام کرتاہوں شرع سے نہیں۔ تو بعض علماء کے نزدیك کافر ہوجائے گا۔

٤٣٥

حضرت صدیقہ رضی الله تعالٰی عنہا کا قاذف کافر ملعون ہے جو اسے کافر نہ جانے خود کافر ہے۔

٤١٦

فرقہ ظاہریہ مخالف ائمہ اربعہ وتمام مجتہدین ہے ان کے امام داؤد ظاہری کو اہل سنت سے جاننا جہل وسفاہت ہے وہ ہرگز اہلسنت نہیں۔

٤٧٩

جو شخص اپنی دختریا خواہر کا نکاح قاذف یا مرتد سے کرے وہ دیوث ہے

٤١٦

فرقہ ظاہریہ کی مخالفت کا کچھ اعتبار نہیں۔ نہ ان میں سے کسی کی تقلید جائز، ظاہریہ مسلوب العقل ہیں کہ قیاس جلی کے منکر ہیں۔

٤٨٠

الله تعالٰی قیامت کے دن تین شخصوں پر نظر رحمت نہیں فرمائے گا، ماں باپ کا نافرمان، مردوں سے مشابہت رکھنے والی عورت اور دیوث۔

٤١٦

عقل وتمیز کے بعد نابالغ کا ارتداد واسلام صحیح ہے۔

٥٠٨

تین شخص جنت میں کبھی نہ جائیں گے، دیوث، مردانی وضع کی عورت اور شرابی۔

٤١٦

مرتد لوگ بہت بچپن میں اپنی اولاد کو عقائد کفریہ سکھاتے ہیں۔

٥٠٨

غیر نبی کو نبی سے افضل ماننا کفر ہے۔

٤٢٠

غیر نبی کو نبی سے افضل کہنا کفر ہے۔

٦٩١

جو قرآن عظیم کو ناقص مانے کافرہے۔

٤٢٠

قطعی کافر کے کفر میں شك کرنے والا بھی کافر ہے۔

٦٩١

حضرات شیخین رضی الله تعالٰی عنہما پر تبرا فقہاء کرام کے نزدیك مطلقا کافرہے۔

٤٢٠

ایك شخص کہتاہے کہ سید یعنی آل نبی کی دختر ہر ایك کو پہنچ سکتی ہے، کسی نے کہا اگر جاروب کش مسلمان ہوجائے اسے بھی، جواب دیا کچھ مضائقہ نہیں، کیا حکم ہے۔

٧١٧


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن