30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عقائدوکلام |
|
ارتکابِ حرام سے نہ کافر ہوتا ہے نہ حنفیت سے خارج ۔ |
٢٤١ |
|
قبل نکاح اگر کفر صریح کیا اور بے توبہ نکاح کیا تو نکاح باطل اور اولاد ولدالزنا۔ |
١٥٣ |
اہلسنت وروافض میں باہم نکاح منعقد ہوسکتا ہے یانہیں۔ |
٢٤٤ |
|
نکاح کے بعد اگر زوجین میں سے کوئی معاذاﷲ مرتد ہوگیا تو اس کے بعد کے جماع سے جواولاد ہوگی وہ حرامی ہوگی۔ |
١٥٣ |
اور اگر کچھ روز بعد لڑکی رافضیہ ہوجائے تو نکاح رہے گا یا نہیں۔ |
٢٤٤ |
|
ایسے کلمات کفر کے صدور پر جن سے قائل کو کافر نہ کہیں، تجدید اسلام و تجدیدِ نکاح کا حکم ضرور ہوگا، مگر اولاد ولدزنا نہ ہوگی۔ |
١٥٣ |
دوران عدت نکاح کو حلال جان کر پڑھانے والا اسلام سے خارج اور اس کا اپنا نکاح بھی گیا۔ |
٢٦٦ |
|
نابالغ عاقل کہ کفر کرے یا کفر پر مطلع ہوکر اسے پسند کرے تو کافر مرتد ہے۔ |
١٧١ |
معتدہ کے نکاح میں دانستہ شریك ہونیوالے نے اگر اس نکاح کو حرام جانا تو گنہگار ہے اور اگر حلال جانا تو اسلام سے خارج ہوگیا۔ |
٢٦٦ |
|
رضا بالکفر بھی کفر ہے۔ |
١٧١ |
یہ کلمہ کہ"اگر ادھر کعبہ بھی ہوجائے تو سر نہ جھکاؤں گا"کلمہ کفر ہےا یسا کہنے والے پر توبہ اور تجدید اسلام لازم ہے۔ |
٢٦٩ |
|
مشرك سے استعانت نہ چاہئے خصوصًا امورِ دینیہ میں ۔ |
١٧٢ |
صحابی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کا وہابیہ ملاعنہ پر شدید تازیانہ کہ اﷲتعالٰی اور اس کے رسول صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم پر بھروسا ہے۔ |
٢٨٣ |
|
اﷲتعالٰی کفر کونہیں بخشے گا۔ |
٢٠٢ |
سیف اﷲسے وہابیوں کی گردن اُڑگئی قرآن مجید میں فرمایا کہ اﷲ ورسول کے دینے پر راضی ہوں۔ |
٢٨٣ |
|
تعظیمًا جمع کا لفظ خدا کی شان میں بولنا جائز ہے یانہیں جیسے اﷲ جلّ شانہ یُوں فرماتے ہیں۔ |
٢٠٧ |
فرقانِ حمید نے ارشاد کیا کہ اب ہمیں دیتے ہیں اﷲاور اس کا رسول اپنے فضل سے۔ |
٢٨٣ |
|
تجدید ایمان خیر محض ہے۔ |
٢٠٨ |
اﷲتعالٰی اپنے بندوں کی توبہ قبول فرماتا اور گناہوں سے درگزر کرتا ہے۔ |
٢٩٤ |
|
وہابیہ کی گمراہیوں پر مطلع ہوتے ہوئے اگر کسی نے ان کو معظم ومتبرك سمجھ کر نکاح خوانی کےلئے بلایا ہے تو بعد توبہ وتجدید اسلام تجدید نکاح لازم ہے۔ |
٢٢٠ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع