30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بھائی کی رضاعی نواسی سے جواز نکاح کا فتوی دینے والے عالم نہیں بلکہ جاہلوں سے ہزار درجہ بدتر ہیں۔ |
٤٧٧ |
عدم کفاءت بوجہ فسق وغیرفسق میں کوئی فرق نہیں۔ |
٦٣٥ |
|
جس نے بغیر علم کے فتوٰی دیا اس پر زمین وآسمان کے فرشتے لعنت کرتے ہیں۔ |
٤٧٧ |
فرقت عورت کی طرف سے ہو توفسخ ، مرد کی طرف سے ہو توطلاق ہے اور قضاء سب کے لئے شرط ہے۔ |
٦٣٥ |
|
حدیث میں ہے لوگ جاہلوں کو رہنما بناکر ان سے سوال کریں گے تو وہ بغیر علم کے فتوٰی دے کر خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے۔ |
٤٧٧ |
فاسق اگرچہ غیر معلن ہو صالحہ یا بنت صلحاء کا کفو نہیں ہوسکتا۔ |
٦٥٨ |
|
نقل مذہب غیرمیں بارہا لغزش ہوجاتی ہے۔ |
٤٨٢ |
جولاہے اور کھال پکانے والے اور موچی اور نائی انکے مثل ذلیل پیشہ ورجو اپنے ذلیل پیشوں کے ساتھ معروف ہوں اگر یہ عالم ہوں جب بھی شرفاء کے کفو نہیں ہوسکتے۔ |
٧۱۵ |
|
قول ضعیف ومرجوع پر حکم وفتوٰی جہل وخرق اجماع ہے۔ |
٤٨٤ |
ہمارے بلاد میں سید انیاں پٹھان یا مغل عالم سے عار نہیں کرتیں، ہاں ذلیل پیشے والے وُہ اگر عالم ہوں جب بھی عار زائل نہیں ہوتی۔ |
٧۱۵ |
|
مقلد کو اپنے امام کے خلاف حکم جائزنہیں۔ |
٤٨٥ |
اگر ذلیل پیشہ وروں سے کوئی عالم ہو اور وہ اپنے پیشہ کو اتنی مدت سے چھوڑ چکا ہو کہ لوگ اسے بھول گئے ہوں اور قلوب میں اس شخص کی وقعت اور نگاہوں میں عظمت ہوگئی ہو اب اس سے شرفاء کی بیٹیوں کو عار نہ ہوتو یہ بھی کفو ہوسکے گا۔ |
٧۱۵ |
|
جو فتوٰی پر زیادہ جرأت کرتاہے وہ آگ پر زیادہ جرأت کرتا ہے۔ |
٤٩٠ |
سید انیوں سے پٹھان یا مغل وغیرہ غیر سید کے نکاح کا حکم۔ |
٧١٦ |
|
دیوبندیوں سے فتوٰی پوچھنا اور اس پر عمل کرنا حرام ہے۔ |
٥١٤ |
رذالت اور شرافت شرعًا قوم پر منحصر ہے یانہیں۔ |
٧١٩ |
|
محل خفاء میں تناقض مقبول وعفو ہے۔ |
٥٧٤ |
نکاح میں کفاء ۃ معتبر اور کفاءۃ کا مدار عرف پر ہے۔ |
٧٢٨ |
|
ولی اقرب کے غائب ہونے کی کل بہتر صورتیں اور ان کے حکم کا ضابطہ۔ |
٥٩٣ |
قریش بعض ان کے کفو ہیں بعض کے۔ |
٧٣٢ |
|
مذہب معتمد پر غیبت منقطعہ میں سفردرکنار شہر سے باہر ہونا بھی شرط نہیں۔ |
٦٠٢ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع