دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

کفاءت کا اعتبار وقت عقد ہے اس وقت کفوتھا بعد میں فاسق معلن وفاجر ہوگیا تو نکاح فسخ نہیں کرسکتا۔

٦١٠

جس پر متون ہوں وہی عمدہ ہے اور اسی کی طرف جھکاؤ ہوتاہے۔

١٣٠

عاق کرنا شرعاکوئی چیز نہیں،نہ اس سے ولایت زائل ہو۔

٦٤٩

شریعتِ مطہرہ رفق وتیسیر کو پسند فرماتی ہے نہ کہ تضییق وتشدید کو۔

١٥١

فقیر محتاج جوذی حرفہ نہ ہو وہ فقیرہ کا کفو بھی نہیں۔

٦٥٨

جہاں چند روایات ہوں وہاں علماء کو ادھر جُھکنا چاہئے جس میں مسلمان تنگی سے بچیں۔

١٥١

مطلقہ بطور خود بلارضائے ولی اگرکفو سے بغیر حلالہ نکاح وہمبستری کرے حلالہ نہ ہوگا کہ یہ نکاح ہوگاہی نہیں۔

٦٥٩

منگنی کو نکاح ٹھہرانا بداہۃً باطل اور اجماعًا غلط ہے۔

١٨٤

کتنی عمر میں لڑکی کا نکاح جائز اور کتنی عمر میں ناجائز، سن بلوغ بحکمِ شرعی کتنی عمر میں ہوتا ہے۔

٦٨٣

"ھل اعطیتنیھا"مجلس عقد میں مفید عقد اور جلسہ وعد میں طلب وعد ہے۔

١٨٧

کتنی عمر میں نکاح جائز ہوتاہے جبکہ اس کا کوئی حقیقی وکیل مطلق نہ ہو۔

٦٨٣

الفاظ محتملہ میں مدار قرینہ پر ہے۔

١٨٧

بلوغ کی کیا کیا شرائط اور نشانیاں ہیں۔

٦٨٥

علماء فرماتے ہیں ہمارا زمانہ اجتنابِ شبہات کا زمانہ نہیں۔

٢٠٥

دیندار متدین عجمی عالم سیدہ کا کفو ہے۔

٧١٢

محتمل کو مظنون ٹھہرالینا سوئے ظن ہے۔

٢٠٨

عجمی عالم عربی جاہل کا کفو ہے۔

٧١٢

بے حصول ظن حکمِ ضرورت نہیں۔

٢٠٨

عالم فقیر جاہل غنی کا کفو ہے۔

٧١٢

تصادق مردوزن مثبت نکاح ہے اگر جھوٹ کہا تو زنا اور اولاد ولدالزنا۔

٢١٣

غیر قرشی عالم جاہل قرشی و علوی کاکفو ہے۔

٧١٢

فقہاء مظنہ غالبہ شئی کو قائم مقام شئی کرتے ہیں۔

٢٢٧

فقط مالی حیثیت میں کم ہونامانع کفاء ۃ نہیں۔

٧٣١

غالب یہی ہے کہ آدمی الفاظ زبان غیرمفہوم کے مقاصد پر بھی مطلع نہیں ہوتا۔

٢٢٨

افتاء ورسم المفتی

 

جسے اہلِ زمانہ کی پہچان نہیں وہ جاہل ہے۔

٢٦٣

عمل اسی پر جس پر اکثریت ہے۔

١٢٩

عرف فقہ میں جواز دو معنی میں مستعمل ہے ایك بمعنی صحت اور عقود میں یہی زیادہ متعارف ہے، دوسرا بمعنی حلت اور افعال میں یہی زیادہ مروّج ہے۔

٣٨٥

علیہ الفتوی اور بہ یفتی الفاظ فتوٰی سے آکد ہیں۔

١٣٠

زید نے حقیقی بہن کی لڑکی کی لڑکی سے بحکم ایك عالم کے نکاح کیا، یہ نکاح کیسا ہے اور اس عالم کا کیا حکم ہے۔

٤٠٦

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن