دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

احکام فقہیہ میں واقعات ہی کا لحاظ ہوتا ہے نہ کہ احتمالاتِ غیر واقعیہ کا۔

٣٨٢

ولی اقرب اگر غائب بغیبت منقطعہ ہوتو حق ولایت ولی ابعد کی طرف منتقل ہوجاتاہے۔

٥٢٧

بدمذہب کسی سنیہ بنت سنی کا کفو نہیں ہوسکتا۔

٣٨٣

غیبت منقطعہ میں دو قول اصح ہیں ارجح اور اکثر مشائخ کا مختار للفتوی احسن واشبہ بالفقہ یہ کہ اگر ولی یا اس کی رائے کا انتظار کیا جائے تو کفو خاطب فوت ہوجائے گا۔

٥٢٧

اس شبہہ کا جواب کہ جب اہلِ کتاب سے مناکحت جائزہے تو غیر مقلد سے کیوں جائز نہیں۔

٣٨٤

فاسق نہ صالحہ کا کفو ہے نہ فاسِقہ  بنت صالح کا۔

٥٣٣

اہل کتاب سے مناکحت کے کیا معنی ہیں۔

٣٨٤

رد قولی، رد فعلی، اجازت قولی، فعلی، سکوتی کی تعریف اور مثالیں۔

٥٣٥

متارکہ اور فسخ میں کوئی فرق نہیں یہی حق ہے، علامہ مقدسی نے اس پر جزم فرمایا۔

٤٢٢

اعتبار کفاءت وقت عقد ہے۔ بعد عقد اگر زائل بھی ہوجائے تو مفسد نہیں۔

٥٤٤

مسئلہ جمع بین الاختین۔

٤٢٢

لڑکا احتلام وانزال اور لڑکی احتلام وحیض و حمل سے بالغ ہوتی ہے۔

٥٦٠

ثبوت حرمت مصاہرت کے لئے مشتہاۃ ہونا ضروری ہے۔

٤٤٥

لڑکا کم از کم بارہ برس کی عمرمیں بالغ ہوسکتاہے اور لڑکی کم از کم نو برس کی عمر میں جبکہ دونوں زیادہ سے زیادہ پندرہ برس میں۔

٥٦٠

"وجود الشہوۃ من احد ھما یکفی"کے معنی۔

٤٤٦

استیذان اجنبی بلکہ ولی بعید پر سکوت اذن نہیں۔

٥٧٢

حرمت مصاہرۃ کے لئے دونوں کا مشتہی ومشتہاۃ ہونا ضروری ہے وجود شہوت وقت مس وغیرہ ایك سے کافی ہے۔

٤٤٦

غیبت کی تفاسیر سے کون سی تفسیر معتمدعلیہ ہے۔

٥٨٦

تحقیق الفرق بین المتارکۃ والفسخ۔

٤٤٩

ابن عمۃ الاب ذوی الارحام سے ہے اور دادی ان پر بالاتفاق مقدم۔

٥٩٧

فقہ میں ظن غالب سے ملحق ہے۔

٥١٠

ماں دادی پر مقدم۔

٥٩٧

جزئیت کا قاعدہ کلیہ۔

٥١٦

احراز کفو شرع میں سخت مہم ومہتم بالشان ہے۔

٥٩٨

حرمت کے اسباب متعدد ہیں جن میں سے بارہ کا اجمالی ذکر۔

٥١٧

نابالغ پر تشریع ولایت تزویج کی حکمت۔

٥٩٨

حرمت مصاہرت کے لئے کم از کم مراہقت درکارہے۔

٥٢٠

ابعدکے لئے حصول ولایت کی تین شرطیں۔

٦٠٠

نکاح فضولی بے اجازت نافذ نہیں ہوتا۔

٥٢٦

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن