دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

مکروہ تنزیہی کا ارتکاب معصیت نہیں۔

٢٠٤

قاضی کوئی شرط نکاح نہیں آدمی جس سے چاہے نکاح پڑھوائے۔

٢٩٦

جان کا رکھنا ہر فرض سے اہم فرض ہے۔

٢٠٥

قاضی نکاح کے شرعًا کچھ اختیارات نہیں، نہ وہ اجرت کا مستحق جبکہ نکاح دوسرے نے پڑھایا ہو۔

٢٩٧

شریعت وعقلِ سلیم کا یہ تقاضا نہیں کہ ہلکی شئی کو بچانے کےلئے ثقلِ عظیم کا ارتکاب کیا جائے۔

٢٠٥

نکاح خوانی کے قاضی"اسماء سمیتموھاانتم و اباؤکم ماانزل اﷲبھا من سلطٰن"کے قبیلہ سے ہیں۔

٢٩٧

عقود میں معانی کا اعتبار ہے یہاں تك کہ نکاح میں بھی۔

٢١٣

خدا نے مردوں کو دو دو تین تین چارچار عورتیں حلال فرمائیں، عورت کے لئے یہی حکم کیوں نہیں ہوا۔

٣٠١

جد یہ ہے کہ شئے سے اس کے موضوع لہ کا ارادہ کیا جائے۔

٢٢٦

نکاح کی گرہ مرد کے ہاتھ ہے۔

٣١٣

ہزل اور مجاز میں فرق۔

٢٢٦

کسی عورت سے نکاح اس کی دختر کی تحریم کیلئے نہ تو علت ہے اور نہ ہی جزءِ علت۔

٣٥٤

جہل باللسان تقصیر نہیں۔

٢٢٩

ماں سے صحبت دختر کےلئے علتِ تحریم ہے اور یہ قطعًا مزنیہ میں بھی ثابت ہے۔

٣٥٤

مرد کا ارتداد بالاجماع فسخ نکاح فی الحال ہے۔

٢٤٤

وُہ صورتیں جن میں ایسی عورت سے دخول کیا جو اس کیلئے حلال نہیں مگر اس دخول سے موطوہ کی دختر حرام ہوگئی۔

٣٥٥

عورت کے مرتد ہونے سے نکاح فسخ نہیں ہوتا مگر مرد کو اس سے قربت حرام ہوگئی جب تك اسلام نہ لائے۔

٢٤٥

تحریمِ دختر کےلئے نہ نکاح شرط نہ وطی کابروجہ حلال ہونا لازم بلکہ مناط حرمت صرف وطی ہے۔

٣٥٥

مجبوری مانع جوازِ نکاح نہیں ہوتی۔

٢٤٥

نکاح معنی وطی میں حقیقت ہے یا مجازمتعارف۔

٣٥٦

تفقہ فقط کتاب سے عبارت دیکھ لینے اور لفظی ترجمہ سمجھ لینے کا نا م نہیں بلکہ مقصد شرع کا ادراك اور احوال بلاد وعباد پر نظررکن اعظم تفقہ ہے۔

٢٦٣

امرفرج میں شرعًا احتیاط واجب ہے۔

٣٥٦

لڑکی کَے برس میں بالغ ہوتی ہے۔

٢٧٤

اصل فرج میں حرمت ہے جب تك حل ثابت نہ ہو حرمت ہی پر حکم ہوگا۔

٣٥٦

شرع میں غیر کفو کسے کہتے ہیں۔

٢٨٠

مصاہرت مصاہرت میں فرق نہیں۔

٣٥٦

عوام کے محاورہ میں غیر کفو کسے کہتے ہیں۔

٢٨٠

طلاق اور متارکہ میں فرق۔

٣٦٥

نکاح شرط فاسد سے فاسد نہیں ہوتا۔

٢٩٥

حرمت مصاہرہ اور حرمتِ رضاعت سے نکاح مرتفع نہیں بلکہ فاسد ہوجاتا ہے۔

٣٦٥


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن