30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
جو نسب سے حرام ہے وہ رضاعت سے بھی حرام ہے۔ |
٤٩١ |
نکاح فضولی اجازت پر موقوف ہوتا ہے اسے باطل جاننا باطل ہے۔ |
١٤٥ |
|
اخوت رشتہ متکررہ ہے کہ دونوں طرف سے یکساں قائم ہوتا ہے۔ |
٤٩٦ |
اجازت نکاح جس طرح قول سے ہوتی ہے یونہی فعل اور دلالتِ حال سے بھی، اور اس کی چند مثالیں۔ |
١٤٥ |
|
اصل علت حرمت جزئیت ہے۔ |
٤٩٩ |
بکر وثیب کافرق صرف دربارہ سکوت ہے کہ بکر کا سکوت اذن ہے ثیب کا نہیں۔ |
١٤٨ |
|
جزئیت نسب میں ظاہر اور رضاعت میں شرعًا معتبر ہے۔ |
۴۹۹ |
اجازت مفسوخ ومردود کو لاحق نہیں ہوتی۔ |
١٥٣ |
|
دو شخصوں میں علاقہ جزئیت کی دوصورتیں ہیں۔ |
٤٩٩ |
عقد فضولی محض فضول اور نا مقبول نہیں بلکہ اجازت صاحبِ اجازت پر موقوف ہوتا ہے۔ |
١٦١ |
|
علاقہ جزئیت سے حرمت میں چار صورتیں ہیں۔ |
٥٠٠ |
عاقدین کے کلام سے جو مقدم ہو وُہ ایجاب ہے اور جو مؤخرہو وہ قبول۔ |
١٦٨ |
|
تحری دلائل شرعیہ میں سے ہے۔ |
٥١٣ |
شروط فاسدہ سے نکاح نہیں فاسد ہوتاخود وہی باطل ہوتی ہیں۔ |
١٧٥ |
|
قول فاسق کے صدق پر اگر تحری واقع ہو تو وہ معتبر ہے۔ |
٥١٣ |
بیع واجارہ وقسمت وغیرہ شروطِ فاسدہ سے فاسدہوتے ہیں۔ |
١٧٥ |
|
گناہ مسقط ولایت نہیں۔ |
٥٢١ |
وعدے کی تعلیق بالشرط جائزہے۔ |
١٧٧ |
|
فسخ مانع ولایت نہیں۔ |
٥٢٢ |
نابالغ کا اقرار وانکار کچھ نہیں اجازت اس کے ولی کی درکار۔ |
١٨٠ |
|
ساکت کی طرف قول منسوب نہیں کیا جاتا۔ |
٦٢٤ |
بالغہ اگر آواز سے اجازت لیتے وقت روئے تویہ رَد ہے۔ |
١٨٠ |
|
فاسق اعتقادی فاسق عملی سے بدتر ہے۔ |
٦٩٨ |
نکاح وتزویج یہ دو لفظ عقد نکاح میں صریح ہیں اور عطا وہبہ وصدقہ وغیرہ کنایہ۔ |
١٨٣ |
|
فضل نسب سے فضل علم زائدہے۔ |
٧١٢ |
نکاح عقد ہے اور منگنی وعدہ ہے۔ |
١٨٤ |
|
شرف علم اقوی اور بلندوبالاہے۔ |
٧١٢ |
نکاح خواں اور شہود کابینا ہونا ضروری نہیں۔ |
١٨٨ |
|
فوائدفقہیہ |
|
شہود ابتدائے نکاح میں شرط ہیں یعنی بے ان کے منعقد نہ ہوگا، بقا میں شرط نہیں یعنی شاہدوں کا بقاءِ نکاح کےلئے باقی رہنا ضروری نہیں۔ |
١٩١ |
|
بالغہ پر ولایت اجبار نہیں۔ |
۱۱۰ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع