دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

اظہار اقرار کے مغائر ہے۔

١٨٢

حلال و حرام کے مخلوط کا تناول اس لئے ناجائز ہے کہ بوجہ اختلاط اس کا تناول، تناولِ حرام سے خالی نہیں ہوسکتا۔

٣٦٣

عقل ونقل کا قاعدہ اجماعیہ ہے کہ سوال جواب میں معاد ہوتا ہے۔

٢١١

عورت کامرد پر قیاس کیونکر صحیح ہوسکتا ہے۔

٣٨٤

شروط فاسدہ سے نکاح باطل نہیں ہوتا بلکہ خود شروطِ فاسدہ باطل ہوجاتی ہیں۔

٢١٣

شرع مطہر نے کتابی سے مسلمہ کا نکاح زنامانا اور مسلم کا کتابیہ سے صحیح جانا، وجہ فرق کیا ہے۔

٣٨٤

ہزل، جد کی ضد ہے۔

٢٢٦

عورت کے لئے کفاءت مرد بالاجماع ملحوظ ہے اور مرد بالغ کے حق میں کفاءتِ زن کا کچھ اعتبار نہیں۔

٣٨٥

ہزل لعب ہے یعنی شئے سے اس کے غیر موضوع لہ کا ارادہ کرنا۔

٢٢٦

دناءت فراش وجہ غیظ مستفرش نہیں ہوتی۔

٣٨٥

بعدعلم حکم بقصد حکم الفاظ تحاوردلیل مراضاۃ ہے۔

٢٢٧

صحت تو حل کو لازم ہے مگر حل صحت کو لازم نہیں۔

٣٨٥

دارالاسلام میں جہل عوارض مکتسبہ میں سے ہے۔

٢٢٨

جواز بمعنی صحت، عدم جواز بمعنی ممانعت واثم کے منافی نہیں۔

٣٨٩

کوئی شخص دارالحرب میں مسلمان ہوا ابھی دارالاسلام کی طرف ہجرت نہیں کی تو اس پر شرائع اسلامیہ کالزوم نہیں کہ اس کےلئے جہل عذر ہے۔

٢٢٨

شرع مطہر جس چیز کو حرام فرماتی ہے اس کے لئے مقدمہ اور داعی کو بھی حرام بتاتی ہے۔

٣٩٤

قبل وجوب اسقاط مہمل ہے۔

٢٩٨

مقولہ مسلمہ ہے کہ مقدمۃ الحرام حرام۔

٣٩٤

نہی منافی صحت نہیں۔

٣٠٥

داعی کے لئے مفضی بالدوام ہونا ضرور نہیں۔

٣٩٥

تحریم مطلق کی نفی سے حل مطلق کا اثبات نہیں ہوتا۔

٣٠٩

جو دو بلاؤں میں مبتلا ہو اسے چاہئے کہ ان میں سے ہلکی کو اختیار کرے۔

٤٣٤

حجت قاصرہ من جہۃ مقبول اور من جہۃ مردود ہوتی ہے۔

٣٣٨

خلاف متفرد اجماع میں قادح نہیں ۔

۴۸۳

تخصیص کی دلیل پیش کرنا مدعی تخصیص کے ذمہ ہے۔

٣٥٥

ظاہریہ مبتدع ہیں اجماع میں ان کے خلاف کا کچھ اعتبار نہیں کہ متبدع امت دعوت ہیں امت اجابت نہیں۔

٤٨٣

دخول حرام طور پر بھی ہو تو موطوہ کی دختر کےلئے موجب تحریم ہوجاتا ہے۔

٣٥٥

سنت مشہورہ کے خلاف حکم نافذ نہیں ہوتا۔

٤٨٣

اگرکوئی طاہرشئی جو کہ حرام ہو کسی حلال میں اس طرح مل جائے کہ تمییز ناممکن ہوتو وہ حلال خود حرام نہیں ہوجاتا بلکہ اپنی حلت پر قائم رہتا ہے۔

٣٦٣

جو حکم کتاب وسنت مشہورہ اور اجماع کے خلاف ہو وہ مردود ہے۔

٤٨٤

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن