30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
حدیث"ولدالزناشر الثلثۃ"کا مطلب۔ |
٧٢۳ |
اسحاق مذکور کے بارے میں امام نسائی نے کہا: ثقہ نہیں۔ دار قطنی نے کہا: ضعیف ہیں۔اور امام ابوداؤد نے کہا: سخت ضعیف ہیں۔ |
٣٦١ |
|
حدیث"فرخ الزنا لایدخل الجنۃ"کا مطلب۔ |
٧٢٤ |
اسحاق مذکور کے شیخ عبد اﷲ کے بارے میں یحیٰی بن سعید قطان نے فرمایا کہ حافظہ کی رو سے ضعیف ہیں۔ اور امام نسائی نے کہا: قوی نہیں ہیں۔ |
٣٦٢ |
|
اسماء الرجال |
|
ابن علیہ ایك محدث ہیں مجتہد نہیں ہیں۔ |
٤٨٣ |
|
عثمان بن عبدالرحمٰن وقاصی حضرت امام حسین رضی اﷲتعالٰی عنہ کے قاتل عمرو بن سعد کا پوتا متروك ضعیف اور جھوٹا ہے۔ |
٣٥٧ |
فوائداصولیہ |
|
|
عثمان وقاصی ثقات سے موضوع خبریں روایت کرتا ہے۔ |
٣٥٨ |
کنایات محتاج نیت ہیں۔ |
١٢٨ |
|
اسحاق بن ابی فروہ متکلم فیہ اور متروك ہے۔ |
٣٥٨ |
تعلیل دلیل تعویل ہے۔ |
١٢٩ |
|
امام یحیی بن معین نے فرمایا: فروہ کذاب ہے۔ |
٣٥٩ |
جس کی دلیل اقوی ہو وہ تعویل کا زیادہ مستحق ہے۔ |
١٢٩ |
|
اسحاق بن ابی فروہ دو٢ ہیں۔ |
٣٥٩ |
اصول کی صحیح روایت کے ہوتے ہوئے اس کے ماسوا تمام روایات ساقط ہوجاتی ہیں۔ |
١٤٥ |
|
اوّل اسحاق بن عبد اﷲبن ابی فروہ تابعی معاصرو تلمیذ امام زہری رجال ابوداؤد و ترمذی وابن ماجہ سے ہے، یہی متروك ہے اور اسی کو امام بخاری نے"ترکوہ"فرمایا۔ |
٣٥٩ |
شرط فاسد قبل العقد مبادلاتِ مالیہ میں بھی ملتحق بالعقد نہیں ہوتی۔ |
١٧٥ |
|
امام احمد بن حنبل نے فرمایا: اسحاق بن ابی فروہ سے روایت حلال نہیں۔ |
٣٥٩ |
شرط فاسدجو عقد سے پہلے ہو اس سے کوئی عقد فاسد نہیں ہوتا۔ |
١٧٥ |
|
اسحاق بن ابی فروہ مذکور کاسن وصال ١٣٦ھ یا ١٤٤ھ ہے۔ |
٣٦٠ |
اقرار تعلیق بالشرط کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ |
١٧٦ |
|
دوم اسحاق بن محمد اسمٰعیل بن عبداﷲ بن ابی فروہ امام بخا ری کے استاذ ہیں ۳۲۶ ھ میں وصال فرمایا، یہ ہرگز متروك نہیں۔ |
٣٦١ |
وقوع نکاح سے خبر دینا انشاء عقد سے بالکل مبائن وغیر مؤثر ہے۔ |
١٨٢ |
|
اسحاق بن محمد بن اسمٰعیل کو اگرچہ ابن حبان نے ثقات میں ذکر کیا اور ابو حاتم وغیرہ نے صدوق کہا، البتہ کلام سے خالی یہ بھی نہیں ہیں۔ |
٣٦١ |
نکاح اثبات اور اقرار اظہار ہے۔ |
١٨٢ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع