دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

"امھات نسائکم"سے کیا مراد ہے۔

٣٥٥

حدیث"لایحرم الحرام الحلال"سخت ضعیف وناقابل احتجاج وساقط ہے۔

٣٥٧

"ولاتنکحوا مانکح اٰباؤکم من النساء"میں نکاح کا کیا معنی ہے۔

٣٥٥

بقول امام احمد نہ ارشادِ رسول صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اور نہ اثرام المومنین رضی اﷲ تعالٰی عنہا بلکہ عراق کے کسی قاضی کا قول ہے۔

٣٥٧

آیہ کریمہ"واحل لکم ماوراء ذالکم"میں حل بمعنی عدم حرمت وطی ہے جو گناہ کے منافی نہیں۔

٣٨٨

حدیث مذکورہ بالا کی سند کا بیان۔

٣٥٧

آیہ کریمہ"الزانیۃ لاینکحھا الا زان اومشرک"میں چار تاویلیں ماثور ہیں۔

٤٤١

اگر اس حدیث کے ضعف سند سے قطع نظر بھی کی جائے تو بھی یہ اپنے ظاہر پر یقینا صحیح نہیں۔

٣٦٣

فوائدحدیثیہ

 

لاجرم حدیث مذکور میں تاویل سے چارہ نہیں کہ حرام من حیث ھو حرام حلال کو حرام نہیں کرتا۔

٣٦٣

حدیث"لاتنکح المرأۃ علی عمتھا"الخ کی آیہ کریمہ"واحل لکم ماوراء ذلکم"ناسخ ہے یانہیں۔

٢٧٢

اس حدیث ضعیف میں بھی ہمارے مذہب کے مخالفین کےلئے اصلًا حجت نہیں۔

٣٦٤

حدیث"لاتنکح المرأۃ علی عمتھا ولاعلی خالتھا"حدیث صحیح مشہور ہے اور وہ مخالف قرآن نہیں۔

٢٧٢

ہمارے مذہب کی مؤید چند احادیث۔

٣٦٤

حدیث"کلامی لا ینسخ کلام اﷲ"محض بے اصل ہے۔

٢٧٣

"ان اﷲ حرم من الرضاع ما حرم من النسب"حدیث مشہور اور صدراسلام سے اس وقت تك علماء میں متلقی بالقبول ہے۔

٤٨٣

مطلب حدیث"لانکاح الابولی وشاھدی عدل

٣٠٥

ولی ابعد سے کون مرادہے عصبہ یا مثل وارث۔ گو ذوی الارحام سے ہو۔ اگرعصبہ مراد ہے تو مؤطائے امام محمد کی حدیث ام المومنین عائشہ رضی الله تعالٰی عنہا کہ انھوں نے اپنی بھتیجی بنت عبدالرحمن بن ابی بکر رضی الله تعالٰی عنہم کا نکاح عبدالله بن زبیر سے کردیا، اس کا کیا جواب ہے۔ پھوپھی تو ذوی الارحام سے ہے۔

٥٩٠

خطبہ(منگنی) ونکاح میں فرق ہے یانہیں اور حدیث"تحرم الخطبۃ علی خطبۃ اخیہ"کا کیا مطلب ہے اور اس سے منگنی کے نکاح ہونے پر استدلال صحیح ہے یانہیں

٣٠٥

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن