دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

جونہ روزہ رکھ سکے نہ فدیہ دینے پر قادر ہو وُہ کیا کرے۔

٢٢٢

جو عقد قابل فسخ ہیں جیسے بیع واجارہ اگر یہ جبر واکراہ سے ہوں تو فسخ کردیا جائیگا۔

٢٠٣

خُنثٰی

 

ناقابلِ فسخ عقود جیسے طلاق، عتاق، نکاح، تدبیر اور استیلاء وغیرہ اگر اکراہ سے ہوں تو لازم ہیں۔

٢٠٣

ایسی عورت سے نکاح و مہر کا حکم جس کے صرف مخرج بول ہواور کوئی مردی و زنی کی علامت نہ ہو صرف پستان ظاہر ہوں۔

١٩٢

ولی اگر بحالت جبر واکراہ نکاح کردے ہوجائیگا۔

٦٢٨

پستان ظاہر ہونے سے خنثی مشکل کا عورت ہونا معلوم ہوتا اور اشکال دفع ہوجاتا ہے۔

١٩٣

تفسیر

 

جنین

 

آیت کریمہ"الزّانیۃ لاینکحھاالازان اومشرک"منسوخ الحکم ہے یانکاح سے مراد یہاں جماع ہے۔

٢٣٥

جنین پر کسی کی ولایت نہیں۔

٢٦١

حدیث"لاتنکح المرأۃ علی عمتھا ولاعلی خالتھا"آیہ کریمہ"وان تجمعوا بین الاختین"کی تفسیر ہے کہ اختیت سے ہر علاقہ محرمیت مراد ہے۔

٢٧٢

ولاء

 

سوتیلی ماں لفظ امھات میں داخل نہیں۔

٣١٢

جوشخص جس کے ہاتھ پر مسلمان ہو اس کی ولاء اسی کے لئے ہے۔

٧٢١

"حرمت علیکم اُمھتکم"کے بعد"ولا تنکحوا مانکح اٰباؤکم"اسی لئے فرمایا۔

٣١٢

ولاء ایك رشتہ ہے مثل رشتہ نسب کے۔

٧٢١

"وربائبکم الّٰتی فی حجورکم"الآیۃ کی تفسیر۔

٣٥٤

اکراہ

 

آیت قرآنی میں وصف"الّٰتی فی حجورکم"بالاجماع شرطِ حرمت نہیں۔

٣٥٤

ایفائے وعدہ پر جبرنہیں یعنی قاضی مجبور نہیں کرسکتا، وُہ وعدہ جو معلق ہواس کی وفادیانۃً لازم ہے، مگر ایك قول میں کفالت اور بیع الوفاء میں وفائے وعدہ پر جبر کرسکتا ہے۔

١٧٧

کنیزیں"نسائکم"میں اور ان کی بیٹیاں"ربائبکم"میں داخل نہیں۔

٣٥٤

نکاح بجبر واکراہ ہوجاتا ہے مگر ایسا کرنا ظلم ہے۔

٢٠٢

آیت کریمہ"وحلائل ابنائکم الذین من اصلابکم"کی تفسیر۔

٣٥٤


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن