دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

عنین سے تفریق کے لئے عورت بالغہ کا دعوٰی ضرور ہے قاضی اس کی طلب پر تفریق کرے گا۔ اگر صغیرہ ہوگی تو اس کے بلوغ کا انتظار کیا جائے گا کیونکہ ممکن ہے وہ بالغہ ہوکر عنین یا مجبوب سے راضی ہو۔

٦١١

جواولاد نکاح فاسد میں وقت وطی سے چھ مہینے بعد پیدا ہوئی بالاجماع ثابت النسب اور مستحق ارث ہے۔

٣٤١

عورت نے شوہر کو عنین پایا تو قاضی شوہر کو ایك سال قمری کی مہلت (بغرض علاج) دے گا۔

٦١٢

حرمت مصاہرہ کے بعد متارکہ سے قبل اگر شوہر وطی کرے تو حرام ہے مگر زنا نہیں اور اس وطی سے پیدا ہونے والی اولاد صحیح النسب ہوگی کیونکہ نکاح باقی ہے۔

٣٦٥

مفقود

 

سنی نے رافضیہ سے بطور شیعہ صیغہ پڑھایا بطریق اہلسنت نکاح نہ ہوا دونوں اپنے مذہب پر قائم رہے اولاد کیسی ہوئی۔

٤٤٧

جس کا شوہر مفقود ہو اورمرد و عورت دونوں حنفی ہوں تو عورت دوسرے نکاح کےلئے کس مدت تك انتظار کرے۔

٣٣١

ہندہ منکوحہ خالد کو زید نے رکھ لیا، زید کے ہندہ سے کئی اولادیں ہوئیں، زید لڑکی کی شادی کرنا چاہتا ہے، لوگ کہتے ہیں حرامی ہیں، کیا حکم ہے۔

٧٢۲

مسئلہ زن مفقود۔

٣٤٤

غیر سید نے سیدہ سے نکاح کیا، اولاد سید ہوگی یانہیں۔٧٣٠

 

مسئلہ زن مفقود الخبر۔

٤١٢و٤٤٨

باپ شریف ہو اور ماں طوائف جو توبہ کرکے اس کے باپ کے نکاح میں آئی ہوتو اس سے اولاد کے نسب پر کوئی حرف نہیں آتا۔

٧٣١

عدت

 

نفقہ

 

عورت پر روز طلاق سے عدت لازم ہوتی ہے۔

٢٦٩

اگر اس شرط پر نکاح کیا جائے کہ نان ونفقہ کچھ واجب نہ ہوگا جب بھی اپنی صورتِ وجوب میں ضرور واجب ہوگا۔

٢٩٨

غیرمدخولہ کو طلاق دی جائے تو اس پر عدت اصلًا نہیں۔

٢٦٩

فدیہ

 

نسب

 

جو روزے کی طاقت نہ رکھے وُہ ہرروزے کے بدلے ایك مسکین کو کھانا دے۔

٢٢١

شرعًا نسب باپ سے ہے وُہ شریف ہے تو بیٹا بھی شریف۔

٢٤٢

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن