دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

مذاق اور دل لگی میں طلاق دینے سے قضاءً اور دیانۃً ہر طرح طلاق واقع ہوجاتی ہے۔

٢٣٠

خُلع

 

بلاوجہ بے سبب طلاق دینا منع ہے۔

٢٨٧

اگر عورت کو مرد نے ایسے الفاظ سکھائے اور کہلوائے جس سے مہر ونفقہ عدت کے بدلے خلع ہوجائے کہ عورت مہر ونفقہ عدت کی بھی مستحق نہ رہے اور عورت یوں خلع کرے تو خلع صحیح نہ ہوگا۔

٢٣١

غیر مدخولہ بہا کو اگر ایك لفظ میں تین طلاقیں دے مغلظہ ہوجاتی ہے اور اگر متفرق لفظوں سے دے تو مغلظہ نہیں ہوتی۔

٢٨٩

ہندہ ماں نے رضیہ کا بحالت نابالغی حامد سے عقد کردیا رخصت نہ کی تھی چار سال بعد اب رضیہ بالغہ ہوئی اس عرصہ میں خالد نے دوسری عورت کو رکھ لیا خالد کی وضع واطوار چال چلن رضیہ اور ہندہ کوناگوار ہیں کمال نفرت ہے خالد سے تعلق نہیں چاہتی انکار کرتی ہے اور خلع چاہتی ہے رضیہ کیا کرے جو خالد سے قطع تعلق ہو۔ اور یہ عقد عقد فضولی قرار پائے گایا نہیں۔

٦٢١

شوہر نے طلاق نہیں دی ہے کچھ مال لے کر طلاق دینا چاہتا ہے ایسی عورت سے بے طلاق نکاح کا حکم اور کچھ لے کر طلاق دینے کاحکم۔

٣٢٣

عنین

 

عورت بے اذنِ شوہر گھر سے نکلے اس سے نکاح سے نہیں نکلتی۔

٣١٣

عنین (نامرد) کا نکاح درست ہے یانہیں۔

١٩٥

سالی سے نکاح یا زنا سے عورت مطلقہ نہیں ہوتی۔

٣١٧

عنین میں تحکیم یعنی پنچ بنالینا جائز ہے۔

١٩٦

لڑکے نے سنا کہ باپ نے اس کی بی بی سے زنا کیا اس پرغصہ میں بی بی کو مارااور طلاق دے دی زوجہ نے مہر کی نالش کردی ڈگری ہوگئی، وکیل زوج کہتا ہے طلاق غصہ میں دی اس لئے نہیں ہوئی اور وکیل زوجہ کہتاہے ہوگئی، کون سچا ہے۔

٥٠٥

عنین اور اس کی زوجہ میں تفریق کی صورت۔

١٩٦

لڑکے لڑکی کا بحالت نابالغی نکاح ہوا تھا اب لڑکا یااس کے وارث لڑکی کی خبر کسی قسم کی نہیں رکھتے۔ لڑکی تین طرح کے علم سے واقف ہے اور لڑکا نرا جاہل، لڑکی اب کہتی ہے ہم اول شوہر کو طلاق دے کر نکاح ثانی کریں گے، کیا ارشاد ہے۔

٦٦٠

باپ نے نابالغہ کا نکاح اپنے ہم قوم سے کیا۔ شوہر نے رخصت چاہی تو انکارکیا، نالش ہوئی تو جواب دیا کہ داماد نامردہے ہیجڑوں میں گاتا بجاتاہے اگر ڈاکٹر اسے مرد بتائیں تو عذر نہیں۔ ابھی فوجداری میں مقدمہ دائر تھاکہ لڑکی کے باپ نے دیوانی میں دعوٰی فسخ نکاح کردیا کہ وہ نامرد ہے ہیجڑوں کے افعال سے حالت شرمناك کرلی ہے میری برادری کا نہ رہا۔ اگر یہ الزام ثابت ہوں تو کیا نکاح فسخ کیا جا سکے گا۔

٦١٠


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن