دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

رضاعی چچا کی تفسیر۔

٤٩٣

طلاق کے جھوٹے اقرار سے قضاءً طلاق ہوجائیگی عندالله نہ ہوگی۔

١٢٣

ماں کے رضاعی بیٹے کی بیٹی، بھتیجی اور محرم ہے۔

٤٩٣

شوہر نے ایك طلاق دی تھی کسی نے پوچھا کہ تو نے کتنی طلاقیں دی ہیں، ا س نے کہا تین، تو دیانۃً ایك ہے اور قضاءً تین

١٢٤

اولاد رضیع جس طرح مرضعہ کی پوتا پوتی، نواسا نواسی باجماع قطعی ہے یونہی باجماع ائمہ اربعہ وجملہ فقہاء وہ شوہر مرضعہ کے بھی پوتے ہیں اور نواسے ہیں۔

٤٩٤

اگر بے نیت"انت طالق"کہا طلاق ہوجائے گی

١٢٨

دودھ کے رشتوں کا قاعدہ کلیہ یہ ہے کہ اس سے چار قسم کی عورتیں حرام ہوتی ہیں ۔

٤٩٤

اوراگر"انت طالق"سے"طلاق عن الوثاق"یا طلاق سابق سے خبردینے کی نیت کی خواہ پہلے طلاق دے چکا ہو یا نہ دی ہو، بہر حال ان صورتوں میں دیانۃً طلاق نہ ہوگی۔

١٢٨

زید نے زینب کا دودھ ہندہ کے ساتھ پیا زینب کی تیسری لڑکی سے زیدکے نکاح کا حکم ۔

٥١٠

مردنے عورت سے کہا تو میری بی بی نہیں اور اس سے اس نے طلاق کی نیت کی تو طلاق ہوجائے گی اور اس کے یہ معنٰی ٹھہریں گے کہ تو میری بی بی نہیں اس لئے کہ میں تجھے طلاق دے چکا ہوں۔

١٣٥

عشرۃ النساء

 

اگر کوئی اپنی بی بی کو کہے میں نے اس سے نکاح نہیں کیا اوراس سے نیت طلاق کی کرے تو طلاق نہ ہوگی کہ یہ کذب محض ہے جس کی تصحیح ناممکن ہے۔

١٣٥

عورتوں سے بحکم قرآن نیك برتاؤ کرنا لازم ۔

٦٢٩

اگرکوئی شخص کہے کہ جس عورت سے میں نکاح کروں اسے طلاق، پھر کسی شخص سے کہاکہ کاش تُو فلاں عورت سے میرا نکاح کردے۔ اس نے کردیا تو حانث نہ ہوگا اور طلاق واقع نہ ہوگی کہ اس نے خود نکاح نہیں کیا۔

١٦٤

عورتوں کو مقدور بھر وہاں رکھو جہاں خود رہو۔

٦٢٩

اگر اس شرط پر نکاح کیا کہ تین چار ماہ بعد طلاق دے دوں گا تو طلاق دینا لازم نہیں۔

٢١٣

عورتوں کو ضرر نہ پہنچاؤ کہ ان پر تنگی کرو۔

٦٢٩

نشہ میں طلاق ہوجاتی ہے۔

٢٢٨

عورت کو معلقہ کرنا بحکم قرآن ممنوع ہے۔

٦٢٩

فارسی یا عربی نہ جاننے والے کو کسی نے الفاظ طلاق فارسی یا عربی میں سکھادئے اور معنی نہ بتائے اس نے یہ الفاظ لاعلمی سے عورت کےلئے کہے تو عنداﷲ طلاق نہ ہوگی۔

٢٢٩

طلاق

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن