دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

محمد زکریا یہ نکاح کسی طرح نہیں ہوسکتا خواہ راضیہ بالغہ ہو یا نابالغہ اور اگر وہ اس معنی پر غیر کفو نہیں یعنی راضیہ کے خاندان والے بھی اسی قسم کے افعال رکھتے ہیں اور نسب ومذہب وغیرہ میں بھی کوئی ایسی کمی نہیں کہ یہ رشتہ اولیائے راضیہ کے لئے باعث ننگ وعار ہو اس صورت میں اگرراضیہ کو عارضہ ماہواری آتاہے تو وہ خود اپنے نفس کی مختار ہے اگر اس کے ماں یا نانا نکاح کردیں گے اور وہ اجازت دے دے گی صحیح ونافذ ہوگا اور محمد زکریا کوکوئی اختیاراعتراض نہ ہوگا،اور اگر راضیہ راضی نہ ہوگی تو محمد زکریا کے کئے بھی نافذ نہیں ہوسکتا نہ کہ احمدی وعبدالعزیز کے،اور اگر اسے عارضہ ماہواری نہیں آتا تو اب اختیار محمد زکریا کو ہے،اگر احمدی وعبدالعزیز بے اجازت محمد زکریا نکاح کردیں گے اجازت محمد زکریا پر موقوف رہے گا،اگر وہ رد کردے گا باطل ہوجائے گا جائز کردے گا جائز ہوجائے گا،والمسائل کلھا مشہورۃ وفی عامۃ الاسفار مذکورۃ(یہ مسائل مشہور ہیں اورعام کتب میں مذکور ہیں۔ت)والله تعالٰی اعلم۔

________________________

نوٹ: اس جلد کا آخری عنوان باب الکفائۃ ہے،بارہویں جلد کا آغاز باب المہر سے ہوگا۔

__________________

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن