دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

نابالغ کا بالغہ سے نکاح موقوف ہوا اور وہ اس بالغہ سے جبرا وطی کرے تومہر مثل لازم ہوگا، اوراگر عورت کی رضا سے وطی کرے تو کچھ لازم نہ ہوگا۔

٥٦٢

ولیمہ کا شرعی حکم کیا ہے اور اس کا تارك کیسا ہے۔

٢٧٨

نکاح موقوف قبل از اجازت وطی کو حلال نہیں کرتا بلکہ نظر کو بھی، تاہم جبرا وطی کی تو مہر مثل لازم ورنہ کچھ نہیں۔

٥٦٢

جہاں لوگ بعد نکاح ولیمہ نہیں کرتے بلکہ پہلے نکاح کے اوّل روز حسبِ رواج کھلا دیتے ہیں ان کا حکم شرعی کیا ہے۔

٢٧٨

ہنگام نکاح خوانی مہر پر حجت ہوئی، زید مجلس سے اٹھ گیا، عمرو نے بحالت غصہ موذن سے کہا تم میری لڑکی کا نکاح بکرسے کردو بکر مجلس نکاح میں موجود تھا موذن نے صرف تین کلمے پڑھا کر ایجاب وقبول کرادیا کوئی وکیل وگواہ نہیں ہوا نہ مہر کی تعداد بکر کو بتائی یہ کہا کہ مثل لڑکی کی ماں کے مہر باندھا لڑکی بالغ ہے اس سے اجازت نہ لی گئی۔ کیا حکم ہے۔

٦١٨

ولیمہ سننِ مستحبہ سے ہے اس کے تارك گنہگار نہیں۔

٢٧٨

ولی جو مہر باندھے نابالغ بعد بلوغ اس مہر سے راضی نہ ہو انکار کرے تو کیا حکم ہوگا۔

٦٤٢

رضاعت

 

ہندہ بالغہ شریف زادی کا عمرو چچاولی شرعی ہے مادرِ ہندہ نے غیبت عمرو میں باذن ہندہ بے اطلاع عمرو اس کا نکاح زید کم قوم غیر کفو سے کردیا جب عمرو مطلع ہوا اس خیال سے کہ نکاح تو ہوہی گیا مصلحتًا منظور کرلیا اور ہندہ کی رخصت کردی برضائے ہندہ وطی بھی ہوئی اب میکے آکر تاادائے مہر معجل شوہر کے جانا یا اسے اپنے نفس پر قدرت دینا نہیں چاہتی، کیا حکم ہے، ہندہ ناشزہ ہے یانہیں، اسے زید کے یہاں نہ جانے اپنے نفس کے روکنے کا اختیار ہے یانہیں۔

٦٨٨

شبہہ رضاعت جہاں ہوکہ پہلے عورت کہے کہ میں نے اسے دودھ پلایا ہے اب کہے کہ نہیں پلایا ہے تو اس صورت میں فتوٰی کیا ہوگا اور تقوٰی کا کیا حکم ہوگا۔

٢٠٠

ولیمہ

 

ہمارے مذہب میں ایك عورت کابیان ثبوتِ رضاعت کےلئے کافی نہیں، اس سے احتیاطًا بچنامستحب ہے۔

٢٠٤

ولیمہ کی تعریف کیا ہے اور اس کی مدت کَے روز تك ہے۔

٢٥٥

بکر نے سلیم کی ماں کادودھ پیاہے تو سلیم سے بکر کی لڑکی کانکاح کیسا ہے۔

٢٧٨

اگر ولیمہ بخیال سنت نہ کرے بلکہ برائے نام آوری تو کیا حکم ہے۔

٢٥٦

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن