30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
تیمم |
|
معتدہ کا نکاح پڑھانے والے کو امام بنانا جائز نہیں۔ |
٢٦٦ |
|
آبادی میں پانی تلاش کئے بغیر تیمم کرکے نماز پڑھ لی، اگر وہاں پانی تھا تو نماز نہ ہوگی۔ |
٢٢٨ |
زید ایك مسجد کا امام ہے اس نے جمع بین الاختین کیا، اعتراض پر کہا یہ امام شافعی کے یہاں جائز ہے، اسے امام بنانا اور اس کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے۔ |
٤٢٦ |
|
امامت |
|
فاسق معلن کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے اوراسے امام بنانا گناہ ہے۔ |
٤٣٣ |
|
جاہل کی امامت خلافِ اولٰی ہے۔ |
١٩٠ |
بالغہ ہندہ بنت زید نے بے اجازت زیدکفو سے نکاح کرلیا، زید ناخوش ہو کر بکر کے مکان سے ہندہ کو حیلہ کرکے لے آیا ایك سال بعد عمرو سے ہندہ کا نکاح کردیا، دوسرا نکاح صحیح ہوا یا نہیں۔ عمرو سے جو اولادہو اس کا کیا حکم ہے ، زید کےلئے کیا حکم ہے، زید امام ہوسکتا ہے یانہیں۔ |
٦٧٤ |
|
فاسق معلن کی امامت ممنوع، اس کے پیچھے نماز گناہ اور پھیر نی واجب ہے۔ |
٢٣٩ |
بالغہ ایسے شخص سے جواس کی ذات کا خوش حال پڑھا لکھا جوان تھا پر راضی تھی زید بالغہ کا باپ اس سے راضی نہ تھا بالغہ جس سے راضی نہ تھی زبردستی اس کے ساتھ اس کا نکاح کرادیا اور زبردستی چند آدمی پکڑکر اس کے یہاں پہنچا آئے یہ نکاح درست ہوایا نہیں، زید کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے۔ |
٦٧٥ |
|
فاسق کو امام بنانے والے گناہگار ہیں۔ |
٢٤٠ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع