30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قال حدثنا القاضی الحسین بن اسمٰعیل نا محمد بن عبداﷲ المخرمی نا اسمعیل بن ابان ثنا حفص بن غیاث عن الاعمش عن ابی غالب عن ابی امامۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ قال قال رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اھل البدع کلاب اھل النار [1]۔واخرجہ عنہ ابوحاتم الخزاعی فی جزئہ الحدیثی بلفظ اصحاب البدع کلاب اھل النار [2]، ولابی نعیم فی الحلیۃ عن انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اھل البدع شر الخلق والخلیقہ،قال العلماء الخلق الناس والخلیقۃ البھائم[3]۔نسأل اﷲ السلامۃ والعفو والعافیۃ۔ ثم اقول: یجب التقیید ایضا بمااذا لم یکن من المتناھین فی الدنائۃ المعروفین بھا،کالحائك و الدباغ والخصاف والحلاق ونظرائھم،فان المدار علی وجودالعار فی عرف الامصار کما صرح بہ العلماء الکبار۔قال المحق علی الاطلاق فی فتح القدیر الموجب ھواستنقاص اھل العرف |
تخریج کی ہے کہ ہمیں قاضی حسین بن اسمعیل ان کو محمد بن عبدالله مخرمی ان کو اسمعیل بن ابان ان کو حفص بن غیاث نے حدیث بیان کی انھوں نے اعمش انھوں نے ابوغالب انھوں نے ابوامامہ رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت کیا کہ رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا: بدعتی لوگ جہنم کے کتے ہیں۔"اس کی تخریج ابو حاتم خزاعی نے ان سے اپنی جزءحدیثی میں ان الفاظ کے ساتھ کی کہ"اصحاب بدعت جہنم کے کتے ہیں۔"ابو نعیم نے حلیہ میں روایت کیا انس رضی الله تعالٰی عنہ نے رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے روایت کیا کہ"اہل بدعت تمام مخلوق سے شریر ہیں۔"علماء نے فرمایا کہ حدیث میں خلق سے مراد لوگ اور خلیقہ سے مراد چوپائے ہیں،الله تعالٰی سے ہم عافیت،سلامتی او رمعافی کا سوال کرتے ہیں۔ ثم اقول:(میں پھر کہتاہوں کہ)وہ عالم اس قیدسے بھی مقید ہونا ضروری ہے کہ وہ انتہائی حقیر او رمشہور کمترنہ ہو،جیساکہ جولاہا،نائی،موچی،چمڑا رنگنے والا اور ان کی مثل نہ ہو کیونکہ دارومدار اس بات پر ہے کہ علاقے کے عرف میں وہ حقیر شمار نہ ہو،جیساکہ اکابر علماء نے تصریح فرمائی ہے۔محقق علی الاطلاق نے فتح القدیر میں فرمایا کہ اہل عرف کا ناقص سمجھنا سبب ہے لہذا حکم کا دارو مدار |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع