دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

بحسبھا جوازًا اوفسادًا مثلا لو طلق امرأتہ عند العدل فغاب عن البلد ولایعرف مکانہ او یعرف ولکن یعجز عن احضارہ اوعن تسافر الیہ ھی اووکیلھا لبعدہ اولمانع اخرففی مثل ھذا لوبرھن علی الغائب وغلب علی ظن القاضی انہ حق لا تزویر ولا حیلۃ فیہ فینبغی ان یحکم علیہ ولہ وکذا للمفتی ان یفتی بجوازہ دفعا للحرج والضرورات مع انہ مجتھد فیہ ذھب الیہ الائمۃ الثلثۃ وفیہ روایتان عن اصحابنا وینبغی ان ینصب عن الغائب وکیل یعرف انہ یراعی جانب الغائب ولایفرط فی حقہ اھ واقرہ فی نورالعین قلت ویؤیدہ مافی الفتح من باب المفقود لایجوز القضاء علی الغائب الا اذارأی القاضی مصلحۃ فی الحکم لہ وعلیہ فحکم فانہ ینفذ لانہ مجتھد فیہ ١[1] اھ ملخصًا۔

لحاظ سے صحت وفساد کا فتوی دیا جائے،مثلا اگرکسی نے عادل شخص کی موجودگی میں بیوی کو طلاق دی او رشہر سے چلا گیا اس کی جگہ معلوم نہ ہو یا علم ہو لیکن وہاں سے اس کو یہاں حاضر کرنا یا وہاں خود پہنچنا دشوار ہو اور خود بیوی یا اس کے وکیل کا دوری کی وجہ سے سفرکرنا مشکل ہو یا کوئی اور وجہ ہو تو ایسی صورت میں اس غائب خاوند کے خلاف شہادت گزرے اور قاضی کو اس کے حق ہونے کا ظن غالب ہوجائے اور معلوم ہوجائے کہ اس میں کوئی حیلہ اورفریب نہیں ہے تو وہ خاوند کے حق میں یا اس کے خلاف فیصلہ دے دے،یونہی مفتی کو چاہئے کہ اس غائب کے بارے میں فیصلے کا فتوی دے دے تاکہ حرج اور ضرورت ختم ہوسکے جبکہ یہ مسئلہ بھی اجتہادی ہے اور ائمہ ثلاثہ امام مالک،شافعی اور احمد رحمہم الله اس کے جواز کے قائل ہیں،او رہمارے ائمہ کے اس میں دو قول ہیں،اور مناسب یہ ہے کہ غائب شخص کی طرف سے کوئی وکیل مقرر کردیا جائے جس کے متعلق معلوم ہوکہ یہ غائب کی رعایت کرتے ہوئے کوتاہی نہیں کرے گا اھ اس کو نورالعین میں ثابت رکھا ہے،میں کہتاہوں اوراس کی تائید فتح میں باب المفقود کے اس جزئیہ سے ہوتی ہے کہ قضاء علی الغائب ناجائز ہے مگر جب قاضی غائب کے حق یا خلاف فیصلہ دینے میں کوئی مصلحت سمجھے تو فیصلہ دے دے تونافذ ہوجائے گا کیونکہ یہ اجتہادی مسئلہ ہے اھ ملخصا(ت)

تنویر میں ہے:

العدۃ سبب وجوبھا النکاح المتاکد

عدت کے وجوب کاسبب وہ نکاح ہے جس میں رخصتی

 


 

 



[1] ردالمحتار کتاب القضاء مطلب المسائل التی یکون القضاء فیہا الخ داراحیاء التراث العربی بیروت ٤/٣٣٩

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن