30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
محمد یحیٰی فوت ہو اانہوں نے اپنے باپ شاہ عبدالکریم اور بھائی محمد زکریااور دختر مسماۃ محمودہ بی بی از زوجہ اولٰی دختر راضیہ بی بی از ثانیہ وغیرہ ورثا چھوڑے، شاہ عبدالکریم صاحب بولایتِ خود محمودہ کا نکاح مولوی محمد یحیٰی کے نانہالی رشتہ دار کے فرزند سے کرکے انتقال کرگئے وقتِ انتقال حافظ محمد زکریا وغیرہ کو بلا کر وصیت کی کہ رضیہ جس کی عمر ڈیڑھ سال ہے اس کا عقد تمہارے بیٹے عبدالسلام کے ساتھ بولایت جائز اپنے کئے دیتا ہوں ماں اور نانا دوسری جگہ غیر کفو سے اب اس کا عقد کیا چاہتے ہیں کیا حکم ہے۔ |
٧٣٤ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع