30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
زید حرامی مگر مسلمان دیندار ہے، اس کی اولاد سے حلالی اپنی اولاد کا عقد کرسکتے ہیں یانہیں۔ |
٧٢٨ |
حضرت علی کرم اﷲتعالٰی وجہہ الکریم نے اپنی صاحبزادی سیدہ ام کلثوم کہ بطن پاك حضرت بتول زہراء رضی اﷲتعالٰی عنہا سے تھیں امیرا لمومنین حضرت عمر فاروق اعظم رضی اﷲتعالٰی عنہ کے نکاح میں دیں۔ |
٧٣٠ |
|
نکاح میں کفاء ۃ معتبر اور کفاءۃ کا مدار عرف پر ہے۔ |
٧٢٨ |
لڑکی بالغہ ہوگئی، کفو ملتا نہیں، غیر کفو ملتے ہیں کم حیثیت یا لڑکی کے باپ سے زائد حیثیت رکھنے والے، مگر ذات کے اچھے نہیں، ان میں سے کس سے نکاح کیا جائے یا کفو کا انتظار کیاجائے۔ |
٧٣٠ |
|
ایك شخص نے ایك یتیمیہ نابالغہ سید زادی پالی، بحالت نابالغی پٹھان سے اس کا عقد کردیا، نابالغہ کے بھائی کو اطلاع بھی نہ دی لڑکی بالغہ ہے اور زوج مفقود الخبر ہوگیا،وہ اپنا دوسری جگہ نکاح کرسکتی ہے۔ |
٧٢٨ |
فقط مالی حیثیت میں کم ہونامانع کفاء ۃ نہیں۔ |
٧٣١ |
|
زید نے منکوحہ کو طلاق دی اور اس کی نابالغہ دختر مطلقہ کے پاس رہی، زید سفرکر گیا اور متنبہ کرگیا کہ خبر دار اس کا نکاح میری رائے کے خلاف نہ ہو۔ ماں نے زید کے خلاف رائے غیر کفو سے نکاح کردیا،جائز ہوایاناجائز ۔ |
٧٢٩ |
باپ شریف ہو اور ماں طوائف جو توبہ کرکے اس کے باپ کے نکاح میں آئی ہوتو اس سے اولاد کے نسب پر کوئی حرف نہیں آتا۔ |
٧٣١ |
|
سیدہ سے غیر سید نے نکاح کیا اس پر لوگ اسے کافرکہتے ہیں، کافر کہنے والوں کاکیا حکم ہے۔ |
٧٣٠ |
ہندہ کویہ یقین دلا کر کہ محمود نجیب الطرفین تیراکفو ہے ہندہ کا اس سے نکاح کردیا، بعد کو ثابت ہوا کہ وہ کفو نہیں، ہندہ اور اس کے عزیز عار سمجھتے ہیں، ہندہ کا باپ بھی ناراض ہے، یہ نکاح فسخ ہوسکتا ہے یانہیں، یا نکاح فسخ ہی مانا جائے۔ |
٧٣١ |
|
سیدہ بالغہ باکرہ یا ثیبہ یا مطلقہ اگر غیر سید سے نکاح کرے تو جائز ہوگا یانہیں۔ |
٧٣٠ |
قریش بعض ان کے کفو ہیں بعض کے۔ |
٧٣٢ |
|
غیر سید نے سیدہ سے نکاح کیا، اولاد سید ہوگی یانہیں۔ |
٧٣٠ |
نابالغہ کا عقد بے اجازت اس کے والد کے کسی غیر کفو سے اس کی ماں کردے، توکیا حکم ہے، اور اگر ماں کو بھی دھوکا دیا گیا ہو کہ اپنے آپ کو کسی نے شریف بتایاہو اور وہ ہو نہایت نیچ ذات، اس صورت میں نکاح فسخ ہوتا ہے یانہیں، بے طلاق والدین دوسرے شریف النسب سے نکاح کرسکتے ہیں۔ |
٧٣٢ |
|
سید سے نکاح کرنے والے کو کافر کہنے والوں کو تجدید اسلام چاہئے۔ |
٧٣٠ |
ایك اسی طرح کا اور سوال اور اس کا جواب۔ |
٧٣٣ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع