دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

گمراہ پڑھا لکھا جاہلوں سے بدتر ہے کہ جہل مرکب سخت بری بلاہے اور اس میں مبتلا ہونے والا دونوں جہانوں میں سخت ذلیل وحقیر ہوتا ہے۔

٧١٤

ہندہ نے نابالغہ دختر کا نکاح خالد غیر کفو سے لاعلمی میں کردیا، بعد بلوغ زوجہ و علم غیر کفو ہونے زوج کے زوجین میں نااتفاقی ہے اور ہندہ بھی ناراض ہے، دختر مفارقت چاہتی خالد طلاق نہیں دیتا۔ کیا حکم ہے۔

٧١٨

بد مذہب اہل جہنم کے کّتے ہیں۔

٧١٤

زید ٹھاکر تھا مسلمان ہوکر نکاح چاہتا ہے، بعد اسلام کس قوم میں شمار ہوگا، کس قوم کی لڑکی کے ساتھ وُہ نکاح کرسکتا ہے، شرعًا کس قوم پر استحقاق ہے، زید کی اب کی اولاد ماں کی قوم پر ہوگی یا باپ کی ذات پر، رذالت اور شرافت شرعًا قوم پر منحصر ہے یانہیں۔

٧١٩

بدمذہب تمام مخلوق سے بدتر ہیں۔

٧١٤

جوشخص جس کے ہاتھ پر مسلمان ہو اس کی ولاء اسی کے لئے ہے۔

٧٢١

جولاہے اور کھال پکانے والے اور موچی اور نائی انکے مثل ذلیل پیشہ ورجو اپنے ذلیل پیشوں کے ساتھ معروف ہوں اگر یہ عالم ہوں جب بھی شرفاء کے کفو نہیں ہوسکتے۔

٧١٥

ولاء ایك رشتہ ہے مثل رشتہ نسب کے۔

٧٢١

ہمارے بلاد میں سید انیاں پٹھان یا مغل عالم سے عار نہیں کرتیں، ہاں ذلیل پیشے والے وُہ اگر عالم ہوں جب بھی عار زائل نہیں ہوتی۔

٧١٦

ہندہ منکوحہ خالد کو زید نے رکھ لیا، زید کے ہندہ سے کئی اولادیں ہوئیں، زید لڑکی کی شادی کرنا چاہتا ہے، لوگ کہتے ہیں حرامی ہیں، کیا حکم ہے۔

٧٢٣

اگر ذلیل پیشہ وروں سے کوئی عالم ہو اور وہ اپنے پیشہ کو اتنی مدت سے چھوڑ چکا ہو کہ لوگ اسے بھول گئے ہوں اور قلوب میں اس شخص کی وقعت اور نگاہوں میں عظمت ہوگئی ہو اب اس سے شرفاء کی بیٹیوں کو عار نہ ہوتو یہ بھی کفو ہوسکے گا۔

٧١٦

حدیث"ولدالزنا شر الثلثۃ ، کا مطلب ۔

۷۲۴

سید انیوں سے پٹھان یا مغل وغیرہ غیر سید کے نکاح کا حکم۔

٧١٧

حدیث"فرخ الزنا لایدخل الجنۃ"کا مطلب۔

٧٢٥

ایك شخص کہتاہے کہ سید یعنی آل نبی کی دختر ہر ایك کو پہنچ سکتی ہے، کسی نے کہا اگر جاروب کش مسلمان ہوجائے اسے بھی، جواب دیا کچھ مضائقہ نہیں، کیا حکم ہے۔

٧١٧

زید صدیقی متقی ہے اس نے عمرو کے کہنے سے کہ خالد تیر اکفوہے اپنی دختر نابالغہ کا نکاح خالد کے ساتھ کردیا، بعد نکاح معلوم ہوا کہ خالد کے یہاں ہمیشہ سے پیشہ حرامکاری جاری ہے اس کے خاندان کے اکثر لوگ زنا کاری کراتے اور ایسی ہی ان کی اولاد ہے مگر اب خالد نے لوگوں کے کہنے سننے سے اپنی بہنوں کا نکاح کردیا، کیانابالغہ کا نکاح خالد سے جائز ولازم ہوا، زید کو حق فسخ ہے یانہیں۔

٧٢٦


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن