30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قرآن مجید میں جو ایك لفظ ، ایك حرف اور ایك نقطے کی کمی بیشی کا قائل ہے یقینا کافر مرتد ہے۔ |
٦٩١ |
ہندہ کا بکر نابالغ سے نکاح ہوا جب وہ سنِ تمیز کو پہنچاتو مردی سے خارج اور بہمراہی ہیز رقص رقص کرتا ،والدہ ہندہ اس سے عار پا کر رخصت سے منکر ہے، دختر شوہر کو پسند نہیں کرتی، کیاحکم ہے۔ |
٧٠٤ |
|
غیر نبی کو نبی سے افضل کہنا کفر ہے۔ |
٦٩١ |
عمرو نے ہندہ کے وارثوں کو دھوکا دیا کہ زید اجنبی جواس کے مکان پر مقیم تھااسے سید بتایا اور ہندہ کا اس سے نکاح کرادیا، پھر معلوم ہوا کہ نورباف ہے، ہندہ کے ورثا کو اس سے بہت عار ہے لہذا نکاح فسخ کرنا جائز ہے یانہیں۔ |
٧١٠ |
|
قطعی کافر کے کفر میں شك کرنے والا بھی کافر ہے۔ |
٦٩١ |
العالم العجمی کفو للسیدۃ ام لا۔ |
٧١٢ |
|
زن بازاری کا لڑکا جب بالغ ہوا تو اس نے اسلام قبول کیا پہلے سے جو مسلمان ہے اسے اپنی صغیرہ کانکاح اس کے ساتھ کردینا جائز ہے یانہیں۔ |
٦٩٦ |
دیندار متدین عجمی عالم سیدہ کا کفو ہے۔ |
٧١٢ |
|
زید نے اپنی دختر بالغہ کانکاح عمرو سے کیا۔ وقت نکاح عمرو پر رافضی ہونے کا شبہ ہوا تھا اس لئے اس سے دریافت کیا اس نے انکار کیا اور اپنے آپ کو سنی بتایا اور اپنے سنی ہونے کا اطمینان دلایا باذنِ ہندہ نکاح ہوگیا ، رخصت کے بعد محرم میں عمرو کا رافضی ہونا ظاہر ہوا جب سے زید نے لیلٰی کو روك لیا، کیا حکم ہے۔ |
٦٩٧ |
عجمی عالم عربی جاہل کا کفو ہے کیونکہ شرفِ علم اقوی اوربلند وبالا ہے۔ |
٧١٢ |
|
فاسق اعتقادی فاسق عملی سے بدتر ہے۔ |
٦٩٨ |
عالم فقیر جاہل غنی کا کفو ہے۔ |
٧١٢ |
|
بھتیجی کانکاح اپنے سالے سے کردیا وہ جملہ منہیات شراب خوری، جوئے بازی،زناکاری،چوری کا مرتکب ہے، سوزاك آتشك میں مبتلا ہے،خوشدامن وغیرہ صالحین سے ہیں انہیں اس سے بہت ذلت وعار ہوئی، یہ نکاح جائز ہوا یانہیں۔ |
٧٠٠ |
غیر قرشی عالم جاہل قرشی و علوی کاکفو ہے۔ |
٧١٢ |
|
سید زادی کانکاح چچا نے بعمر ١١سال بے اطلاع اس کے والد کے پٹھان سے کردیا، کیا حکم ہے۔ |
٧٠١ |
عالم دین عام مومنین سے سات درجے بلندہے، ہردرجوں کے درمیان پانچ سو برس کی راہ ہے۔ |
٧١٣ |
|
زید نے ولیہ ہندہ سیّد زادی کو دھوکا دے کر اپنی قوم اپنا اوراپنے باپ کا نام چھپا کر نیز اپنی ماں کا کنیز غیر شرعی ہونا اپنے آ پ کو شیخ یا سید ڈھائی بسوہ کا مالك بتاکر ہندہ سے نکاح کرلیا معلوم ہونے پر ہندہ نا رضا مند ہے فسخ چاہتی ہے کیا حکم ہے۔ |
٧٠٢ |
دین دار متدین عالم ہی درحقیقت عالم ہے۔ |
٧١٣ |
|
پٹھان کے لڑکے اورسید کی لڑکی کا نکاح جائز ہے یانہیں۔ |
٧٠٤ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع