دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

بسم اﷲ الرحمن الرحیم

پیش لفظ

الحمدﷲ اعلٰی حضرت امام المسلمین مولانا الشاہ احمد رضاخاں بریلوی رحمۃ اﷲ علیہ کے خزائن علمیہ و ذخائر فقہیہ کو جدید انداز میں عصرحاضر کے تقاضوں کے مطابق منظرعام پرلانے کے لئے دارالعلوم جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور میں رضافاؤنڈیشن کے نام سے جوادارہ چندسال قبل قائم ہوا تھا وہ انتہائی برق رفتاری کے ساتھ مجوزہ منصوبہ کے ارتقائی مراحل کو طے کرتے ہوئے اپنے ہدف کی طرف بڑھ رہا ہے۔ کتاب الطہارۃ، كتاب الصلوۃ،کتاب الجنائز، کتاب الزکوٰۃ، کتاب الصوم اور کتاب الحج پرمشتمل دس خوبصورت جلدیں آپ تک پہنچ چکی ہیں، اب بفضلہ تعالٰی جلّ مجدہ وبعنایۃ رسول الکریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم گیارہویں جلد پیش کی جارہی ہے۔

گیارہویں جلد

یہ جلد فتاوٰی رضویہ قدیم جلد پنجم کے آغاز سے باب الکفاءۃ کے آخر تک ٤٥٩ سوالوں کے جوابات پر مشتمل ہے۔ اس جلد کی عربی وفارسی عبارات کا ترجمہ بتوفیق اﷲ تعالٰی وبفضلہ اس راقم پُرتقصیر عفی عنہ نے کیاہے۔ رضاعی بھائی کی اولاد کے ساتھ حُرمت نکاح سے متعلق رسالہ ''الجلی الحسن فی حرمۃ ولد اخی اللبن''پیش نظرجلد میں شامل کیاگیاہے جو پہلے فتاوٰی رضویہ میں شامل نہیں تھا۔ علاوہ ازیں اس میں شامل رسائل کے مندرجات کی مفصل فہرست بھی راقم نے افادہ قارئین کے لئے تیارکردی ہے۔ متعددضمنی مسائل وفوائد کے علاوہ اس جلد میں مندرجہ ذیل چارعنوانات زیربحث لائے گئے ہیں:

(١) کتاب النکاح
(٢)
باب المحرّمات
(٣)
باب الولی
(٤)
باب الکفاءۃ


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن