دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

او زوج ابنہ الصغیر اَمَۃً اوامرأۃ لیست بکفولہ جاز فی قول ابی حنیفۃ رحمہ اﷲ تعالٰی وقال صاحباہ رحمہما اﷲ تعالٰی لایجوز ان فاحش واجمعوا علی انہ لایجوز ذلك من غیرالاب والجد ولامن القاضی [1]۔

عورت سے کردے تو امام ابو حنیفہ رحمہ الله تعالٰی کے قول کے مطابق یہ نکاح جائزہونگے،اور صاحبین رحمہما الله تعالٰی کے قول پر جائز ہوگا،جبکہ باپ داد ا کے غیر حتی کہ قاضی کے دئے ہوئے یہ نکاح ناجائز ہونے پر اجماع ہے۔ (ت)

عالمگیری میں ہے:

لو زوج ولدہ من غیر کفو بان زوج ابنہ امۃً او ابنتہ عبدا اوزوج بغبن فاحش بان زوج البنت ونقص من مھرھا اوزوج ابنہ وزاد علی مھرا مراتہ جاز عند ابی حنیفۃ تبیین وعندھما لاتجوز الزیادۃ والحط الابما یتغابن الناس فیہ قال بعضھم فاما اصل النکاح فصحیح والاصح ان النکاح باطل عندھما کافی والخلاف فیما اذالم یعرف سوء الاختیار الاب امااذا عرف فالنکاح باطل اجماعا وکذا اذا کان سکران السراج الوھاج٢[2] اھ ملخصا۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

اگر اپنے بیٹے کا نکاح غیر کفو مثلا لونڈی سے یا نابالغہ بیٹی کا نکاح غلا م سے کردیا،یاا س کا نکاح انتہائی کم مہرپر کردیا،یا بیٹے کا نکاح کرکے اس کی بیوی کا مہر زائد کردیا،تو امام ابو حنیفہ رحمہ الله تعالٰی کے قول پر جائزہوگا،تبیین،اور صاحبین رحمہما الله تعالٰی کے قول پر اتنی زیادتی یا کمی پر نکاح کیا جو مروج کے مطابق نہ ہو تو یہ جائز نہیں ہے،بعض کے نزدیك صاحبین کے قول پر اصل نکاح صحیح ہوجاتا ہے،کافی،یہ امام صاحب اور صاحبین کا اختلاف اس صورت میں ہے جبکہ باپ سوء اختیار سے معروف نہ ہو اور اس میں مشہور ہو تو بالاجماع باطل ہے،اور یو ں ہی اگر وہ نشہ میں ہو تو بھی باطل ہے،سراج الوہاج،اھ ملتقطا،والله تعالٰی اعلم۔(ت)

مسئلہ ٣٧٥:           از مندیا ہو ضلع جونپور محلہ قضیانہ مرسلہ حافظ کریم بخش صاحب    ٢٨ جمادی الآخرہ ١٣٢٦ھ

زید نے قضا کی اس کاایك حقیقی بھائی جو مدت دراز سے علیحدہ رہتاہے اور مرحوم سے کسی قسم کا تعلق نہیں رکھتا تھا زندہ ہے،زید کی ایك لڑکی جواب قریب بلوغ ہے اور اس کی شادی برادری میں دس ۱۰ رجب المرجب کو


 

 



[1] فتاوی قاضی خاں فصل فی الاولیاء نولکشور لکھنؤ ١/١٦٤

[2] فتاوی ہندیہ الباب الخامس فی الاکفاء نورانی کتب خانہ پشاور ١/٢٩٤

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن