دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

ولاعرف بہ وغلبۃ اھل بیتھا مصلحون فالنکاح باطل بالاتفاق [1] اھ۔

نہیں ہوں تو اگر باپ شرابی نہیں اور لڑکی کاخاندان غالب طورپر صالح لوگ ہیں تو بالاتفاق یہ نکاح باطل ہے اھ(ت)

ردالمحتار میں ہے:

معناہ انہ سیبطل کما فی الذخیرۃ لان المسألۃ مفروضۃ فیما اذالم ترض البنت بعد ماکبرت کما صرح بہ فی الخانیہ والذخیرۃ وغیرھما وعلیہ یحمل مافی القنیۃ زوج بنتہ الصغیرۃ من رجل ظنہ حر الاصل وکان معتقافھو باطل بالاتفاق اھ وعلم من عبارۃ القنیۃ بسبب الفسق انہ لافرق فی عدم الکفاءۃ بسبب الفسق اوغیرہ حتی لوزوجھا من فقیر اوذی حرفۃ ولم یکن کفوالھا لم یصح افادہ فی البحر ٢[2]۔

اس کا معنی یہ ہے کہ وہ باطل کیا جاسکتاہے جیسا کہ ذخیرہ میں ہے،کیونکہ مسئلہ کی صورت اس مفروضہ پرہے کہ لڑکی نے بالغ ہونے کے بعد عدم رضا کا اظہار کیا ہو جیساکہ ذخیرہ اور خانیہ وغیرہما میں اس کی تصریح کی ہے،اور قنیہ کے اس مسئلہ کو کسی نے اپنی نابالغہ لڑکی کا نکاح ایسے شخص سے کردیا جس کے بارے میں اسے گمان تھاکہ یہ اصلی آزاد ہے بعد میں معلوم ہوا کہ وہ کسی کا آزاد کردہ ہے تو یہ نکاح بالاتفاق باطل ہے بھی اسی پر محمول کیا جائے گا اھ اور قنیہ کی عبارت سے معلوم ہوتا ہے کہ غیر کفو فسق یا کسی اور وجہ سے ہو دونوں میں فرق نہیں۔حتی کہ کسی نے نابالغہ کا نکاح فقیر یا کسی کسبی سے کردیا اور یہ کفو نہ تھا،تو بھی نکاح صحیح نہ ہوگا۔اس کا افادہ بحر میں ہے۔(ت)

درمختار میں ہے:

الفرقۃ ان من قبلھا ففسخ وان من قبلہ فطلاق وشرط للکل القضاء الاثمانیۃ ٣[3].

اگر لڑکی کی طرف سے تفریق کی وجہ ہے تو فسخ ہوگا،اورا گر خاوند کی طرف سے ہو تو وہ طلاق ہے اور ہر صورت میں قضا شرط ہے ماسوائے آٹھ صورتوں کے۔(ت)

 


 

 



[1] ردالمحتار باب الکفاءۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ٢/٣٢١،فتاوی قاضی خاں فصل فی الکفاءۃ مطبوعہ نولکشور لکھنؤ ١/١٦٢،فتح القدیر فصل فی الکفاءۃ مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ٣/١٩٥

[2] ردالمحتار باب الولی داراحیاء التراث العربی بیروت ٢/٣٠٥

[3] درمختار باب الولی مطبع مجتبائی دہلی ١/١٩٣

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن