دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

لڑکی بوجہ شرم وحجاب ساکت رہے تو عزیزوقریب عورتیں جو اس کے گرد ہوں وہ کہہ دیں ہاں لڑکی کو منظور ہے۔ تو نکاح جائز ہوگا یا نہیں اور اس کا اقرار سکوتی قائم مقام ایجاب وقبول ہوگا یا نہیں۔

٦٦٧

بالغہ شیعہ لڑکی نے بے اجازت والدین سنی سے نکاح کردیا، اس کے والدین نکاح فسخ کرانا چاہتے ہیں کہتے ہیں کہ خلوت صحیحہ نہیں ہوئی اس لئے ہمیں اختیارفسخ حاصل ہے۔ نیز نکاح کفو سے نہیں ہوا اس لئے بھی۔ وکیل نکاح نکاح کا تو مقرہے مگر کہتاہے کہ لڑکی کے ایجاب وقبول کی آواز نہیں سنی گواہ آواز سننا بھی بیان کرتے ہیں لڑکی نے گواہان کے سامنے نکاح سے پہلے اقرار کیا میں سنت جماعت حنفی مذہب اختیار کرچکی ہوں، کیا حکم ہے۔

٦٧١

لڑکی بالغہ یتیم ہے ماں نے اس کانکاح کیا چچا تائے اس کے نکاح میں موجود نہ تھے، کیا حکم ہے۔

٦٦٨

سنیہ بالغہ لڑکی کا نکاح اس کا باپ رافضی سے کرنا چاہتاہے، منع کرنے پر کہتاہے جائز ہے، کیا لڑکی اس صورت میں نانا کو مل سکتی ہے کہ وہ سنی سے نکاح کردے۔

٦٧٢

"یتیمۃ بلغت من عمرھا خمسۃ عشر سنین زوجتھا امھا برضاھا لکن لم یحضروا مجلس النکاح اولیاؤھا ومااستشیروا فی ھذا الباب ھل جاز النکاح

٦٦٩

ما ں نے حقیقی چچا کی عدم موجودگی میں نابالغہ کاچچیرے چچا کی اجازت سے نکاح کردیا،چچا ناراض ہے صرف عقد ہواہے اگر ناجائز ہوا تو دوسرے کے ساتھ ہوسکتاہے یا نہیں۔

٦٧٤

بالغہ کے ماں بھائیوں نے میراثی سے کہا فلاں قبیلہ میں رشتہ کراؤ کسی دوسری جگہ نہ کرنا، میراثی رشوت لے کر دوسری جگہ کر آیا۔ معلوم ہونے پر انکار کربھیجا اور بھائی خود بھی جاکر منع کرآئے، مگر وہ لوگ نہ مانے، میراثی نے اپنی طرف سے دن مقرر کرکے برات منگائی، اس میں رؤسا بھی تھے، لڑکی کی ماں اور بھائی برابر انکار کرتے رہے۔ رؤسا نے گرد ونواح کے اور رؤسا جمع کرکے زور ڈالا، بھائیوں کو ایك مقدمہ میں جعلسازی میں پھانس دیا وہ عاجز آکربولے ٹھہرادو، جب بالغہ سے اذن لینے گئے اس نے انکار کردیا، لڑکی کو جبرًا خاموش کردیا اور بہلی میں بٹھالے گئے، اس وقت بھی لڑکی نے کہا میرا نکاح ہی نہیں ہے۔ اب تك انکار پر مصرہے،کیا حکم ہے۔

٦٧٠

بالغہ ہندہ بنت زید نے بے اجازت زیدکفو سے نکاح کرلیا، زید نے ناخوش ہو کر بکر کے مکان سے ہندہ کو حیلہ کرکے لے آیا ایك سال بعد عمرو سے ہندہ کا نکاح کردیا، دوسرا نکاح صحیح ہوا یا نہیں۔ عمرو سے جو اولادہو اس کا کیا حکم ہے ، زید کےلئے کیا حکم ہے، زید امام ہوسکتا ہے یانہیں۔

٦٧٤

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن