دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

ہندہ نابالغہ کا باپ زید ہزار میل پر تھا ماں اور چچا بکر نے ہندہ کے باپ کی تحریری اجازت حاصل کرکے مفتی شہر کو بتاکر خود نکاح خالد سے کردیا، جب زید مکان میں آیا تو خالد نے اس کی دعوت کی زید نے جلسہ دعوت میں نکاح کی رضامندی ظاہر کی، مہینوں رسوم دامادی وخسروی خالد کے ساتھ رکھے، اب زید خط سے انکار کرتاہے، کیا حکم ہے۔

٦٦١

مقدمہ ہوتے ہوتے اولاد پیدا ہوگئی اور چند روزمیں مرگئی تو اب بھی حق اعتراض للاولیاء ہے یا نہیں۔

٦٦٤

زید نے بھتیجی کانکاح نابالغی میں کردیا جس وقت وہ بالغ ہوئی اسی وقت نکاح اور شوہر کے گھر جانے سے انکار کیا، نکاح باقی رہا یا نہیں۔ دوسری جگہ ہوسکتاہے یا نہیں۔ مہر لازم ہوایا نہیں۔

٦٦٢

ایك شخص فوت ہوا، بی بی اور دو نابالغ لڑکیاں اور باپ کو چھوڑا، دختران کا ولی کو ن ہوگا۔

٦٦٦

بیوہ کے ایك دختر شوہر اول سے تھی شوہر ثانی نے بصد سختی وتشدد بہزار زجر وتوبیخ بیوہ سے اپنے لڑکے کے ساتھ اس کی چھ سالہ دختر کے عقد کا اذن لے کر جبریہ نکاح کردیا لڑکی کا چچازاد چچا اور چچازاد بھائی وقت عقد موجود نہ تھے انھیں اطلاع نہ ہوئی لڑکی بعد بلوغ جب اظہار ہوا فورًا پکار اٹھی کہ مجھے اس شوہر کے یہاں جانا منظور نہیں ہر گز نہیں جاؤں گی، منٹ بھر بھی پورا نہ ہونے دیا کیا حکم ہے۔

٦٦٢

سوتیلی خالہ سے ایك شخص نے نکاح کیا وہ لڑکی دو سال سے اس کے والدین نے روبرو گواہوں کے دوسرے لڑکے کو دی ہے مگررخصت کے وقت جونکاح ثانی ہوتاہے وہ باقی تھا کیا حکم ہے۔

٦٦٧

درمختارمیں ہے"وللولی الاعتراض فی غیر الکفو مالم تلد لئلا یضیع الولد"طحطاوی، ابو حاتم وبنایہ وحاشیہ شلبی و ہندیہ میں بعد ولایت بھی بربنائے ظاہرالروایہ ولی کو اعتراض کا حق بتایا اور امام حسن کی روایت مفتی بہا پر ابتداء ہی سے بطلان نکاح کا حکم ہے، اس سے معلوم ہوا کہ ولادت حق اولیاء کی مسقط نہیں۔ کیا ثبوت تفریق کا دعوٰی صحیح ہوگا"وان ولدت"۔

٦٦٣

کنواری لڑکی بے رضائے والدین غیر شخص کو اپنے نکاح کا ولی بنا سکتی ہے یانہیں۔

٦٦٧

بعض مولوی کہتے ہیں علویات کا نکاح مع تراضی اولیاء بے تراضی باطل کہنا شیعہ کا مذہب ہے بنایہ کی اس عبارت سے مستند ہیں"وفی البسیط ذھب الشیعۃ الی ان نکاح العلویات ممتنع علی غیرھم مع التراضی قال السروجی وھما قولان باطلان"ان"قولان باطلان"سے کون سے دوقول مراد ہیں۔

٦٦٤

قاضی جسے علم ہو کہ اس لڑکی کے والدین زندہ ہیں وہ والدین کے بے پوچھے کسی غیر شخص کو ولی مقرر کرکے لڑکی کانکاح کرسکتاہے یا نہیں۔ اگر نہیں تو ایسے قاضی کے لئے کیا حکم ہے۔

٦٦٧


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن