30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
زوج بنتا اخری من فاسق لم یصح الثانی لانہ کان مشہورًا بسوء الاختیار قبلہ بخلاف العقد الاول [1] الخ وفیہ قولہ فزوجھا من فاسق وکذا لو زوجھا بغبن فاحش فی المھر لایجوز اجماعا والصاحی یجوز بحر عن الذخیرۃ ثم قال وکذا السکران لوزوج من غیر الکفوء کما فی الخانیۃ وبہ علم ان المراد بالاب من لیس بسکران ولاعرف بسوء الاختیار [2] اھ وفی الخانیۃ اذا زوج الرجل ابنہ امرأۃ باکثر من مھر مثلھا اوزوج بنتہ الصغیرۃ باقل من مھر مثلھا اووضعھا فی غیر کفوء او زوج ابنہ الصغیرامۃ اوامرأۃ لیست بکفولہ جازفی قول ابی حنیفۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ وقال صاحباہ رحمہما اﷲ تعالٰی لایجوز ان فحش واجمعوا علی انہ لایجوز ذٰلك من غیر الاب والجد ولامن القاضی [3] اھ |
یہ سوء اختیار ہے جس کی بنا پر باپ اختیار کے غلط استعمال میں لوگوں کے ہاں معروف ہوجائے گا تو اس نے اگر دوسری بیٹی کا نکاح کسی فاسق سے کیا تویہ دوسرا نکاح صحیح نہ ہوگا کیونکہ قبل ازیں وہ اختیار کے غلط استعمال(سُوءِ اختیار) میں مشہور ہوچکا ہے جبکہ پہلی لڑکی کے نکاح کے وقت ایسا معروف نہ تھا،یوں ہی اگر اس نے دوسری بیٹی کے نکاح میں انتہائی قلیل مہر قبول کیا تو یہ مہر جائز نہ ہوگا یہ اجماع ہے بحر میں ذخیرہ سے منقول کہ اس کے بعد ردالمحتار میں کہا یونہی اگر نشے کی حالت میں باپ نے غیر کفو سے کیا تو نکاح نہ ہوگا جیساکہ خانیہ میں ہے،اس سے معلوم ہو ا کہ باپ سے مراد وہ ہے جو نشہ میں نہ ہو اور سُوء اختیار میں مشہور نہ ہو،اھ،اور خانیہ میں ہے : اگر کسی نے اپنے لڑکے کاکسی ایسی عورت سے مہر مثل سے زائد پر کردیا یا نابالغہ بیٹی کا نکاح انتہائی کم مہر یا غیرکفو میں کردیا،یا نابالغ بیٹے کا نکاح لونڈی یا غیر کفو والی عورت سے کردیا تو امام ابو حنیفہ رضی الله عنہ کے قول پر نکاح صحیح ہے،اور ان کے صاحبین رحمہما الله تعالٰی کے قول پر نکاح ناجائز ہے،اور اس بات پر اجماع ہے کہ غیر باپ اور دادا اور قاضی کا کیا ہوا یہ نکاح جائز نہ ہوگا اھ اور بحر الرائق |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع